Beautiful People nimi33 : کون روتا ہے تعلق کو بھی تادیر جناب! سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کے - 23 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
nimi33 : کبھی کبھی کچھ بھی نہیـــــں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ... MORE▼رکھ کر ہم پھوٹ پھوٹ کر رو دیتےہیں اور شاید یہی بے بسی کی اخری حد ہوتی ہے - 23 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People nimi33 : " تو کیا سچ میں وہ جنت میں مِل جاتی ہیں!؟ ۔۔ وہ مُحبتیں جو دُنیا میں ادھوری... MORE▼رہ جاتی ہیں! ۔ " 💔 - 23 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes nimi33 : Waqat badalty dair nhi lgti - 23 months ago FOLLOW 28REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People nimi33 : محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ بہت خاموشی... MORE▼سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں💌 - 23 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings nimi33 : آرزوئـے وصال کـے آگـے زنـدگی کتنی مختصـر ٹھہری کچھ نہ ٹھہرا جہانِ گرداں میں... MORE▼اک تری آرزو مگر ٹھہری💟 - 23 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People nimi33 : اب تمہارے نام کے علاوہ مجھے! کوئی بھی چیز اذیت نہیں دیتی_! - 23 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs nimi33 : ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا🙂 همارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا♥️ - 23 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art nimi33 : Good morning ☀ New day new opportunities 😊 - 23 months ago FOLLOW 76REPLIES SHARE LINK REPORT