رخصت ہوا تو __ آنکھ ملا کر نہیں گیا....
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا......
وہ یوں گیا کہ _____ باد صبا یاد آ گئی....
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا......
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا....
جاتے ہوئے چراغ ___ بجھا کر نہیں گیا.....
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں....
دیوار راستے میں __ بنا کر نہیں گیا......
.
کسی کے چھوڑ جانے کے بعد جو سب سے گندی عادت لگتی ہے ہر دو منٹ بعد میسجز چیک کرنا ، وہ آنلائن ہے دو منٹ پہلے وہ آنلا ئن تھا، ایک گھنٹہ پہلے online تھا، آج صبح سے وہ online نہیں آیا، ان لوگوں کیلئیے سائیلنٹ میسج جو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے۔"🙂💔
😒














حیرت ہے تمہیں ہوگئی دوبارہ مبحت
پہلی غلطی سے تو لوگ سدھر جاتے ہے.



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain