سوچ رہی ہوں 🤔
عید پر فوت ہو کر رشتہ داروں کی عید خراب کر دوں۔۔۔
🙄😂🤭😅
30 Days
150 Prayers
150 Time to ask for forgiveness
150 Opportunity to change your life forever.....
Don't waste your Ramadan
Please......
وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے۔۔۔۔۔
میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری دوستی سے مسئلہ رہے گا۔۔۔۔
😞😞
جب اس کی آنکھ کھلے گی تو ہم نہیں ہونگے
مجھے سمجھنے میں وہ شخص دیر کر دے گا 🎀🥀
ممکن ھے اب سکون کی ذراسی جگہ بنے
کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ھوا تو ھے۔۔۔
رشتے میں اگر شدت حد سے بڑھ جائے تو کبھی کبھار انسان خود ہی اس تعلق سے گھبرا جاتا ہے۔۔۔۔ہم اکثر چاہتے ہیں کہ کوئی مکمل ہمارا ہو جائے ، مگر سچ یہ ہے کہ انسان اکتاتا ہے بہت جلد،بہت خاموشی سے۔۔۔۔۔
اس لئے تعلق کو اتنا مضبوط نہ کھینچیں کہ وہ ٹوٹ جائے ، اور نہ ہی اتنا ڈھیلا چھوڑیں کہ وہ بکھر جائے ، کیونکہ انسان جلدی تھک جاتے ہیں ، خاص کر جذبات سے،،،،،
ہدایت صرف مانگنے سے نہیں ملتی ، بلکہ مانگ کر اس پر چلنے سے ملتی ہے۔۔۔۔۔
اس بابرکت مہینے میں دعا ہے کہ اللہ پاک سب کے گھروں کو سکون رحمت برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔۔آمین ثم آمین
🌙✨رمضان مبارک 🌙✨
رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں،توجہ تعلق کی عمر بڑھاتی ہے
اظہار تعلق کو تازہ رکھتا ہے،لاپرواہی تعلق کو مار دیتی ہے۔۔۔۔
🌺🌼🌸صبح بخیر زندگی 🌺🌼🌸
سفر روز کا ہے اور جانا کہیں بھی نہیں
دنیا کے سب سے حسین احساسات میں سے ایک احساس یہ ہے کہ اس ہجوم عالم میں تمہیں کوئی ایسا شخص مل جائے جسے تم ہر بات کر سکو بنا کسی بناوٹ کے بنا سوچے دل کے سب دریچے کھول سکو، جسے اپنی ہر سوچ سنا سکو
آپ کا خلوص بھرا ایک لفظ یا ایک بات کسی کے دل میں اندھیرے کو دور کر حوصلے اور نئی امید کا چراغ جلا سکتی ہے ۔۔۔
شام کے دھندلکوں میں ڈوبتا ہے یوں سورج
جیسے آرزو کوئی میرے دل میں مرتی ہے۔۔۔۔
ایسے چپ ہونے سے پہلے جانے سے پہلے بہت کچھ بولا تھا میں نے۔۔۔۔
"خیر"
I don't know what we are , but I miss what we were.
کسی پر کوئی نام نہیں لگے گا کسی پر کوئی بات نہیں آئے گی
سب کو یہی لگے گا بیماری کھا گئی مجھ کو۔۔۔
🥀🤗
دل مرمت نہیں ہوتا جذبات رفو نہیں ہوتے زخم وقت کے ساتھ مدھم ہو جاتے ہیں مگر مٹتے نہیں۔ ۔ ۔ ۔
یہی تو زندگی کی اصل کہانی ہے کہ ایک انسان مسکراہٹ اوڑھ کر بھی اندر سے خالی ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔
وہیں پہ جا کے کریں گے شکایتیں ساری
ہم اپنے خواب تہہ خاک لے کے جائیں گے۔۔۔۔
ممکن ہے ایسا وقت ہو ترتیب وقت میں
!!!دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا در نہ ہو۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain