Damadam.pk
no-talk-me's posts | Damadam

no-talk-me's posts:

no-talk-me
 

زندگی جیسی جلانی🔥🔥 تھی جلادی ہم نے
اب دھوئیں🌫️🌫️🌫️ پہ بحث کیسی
🤷🏼🤷🏼🤷🏼 راکھ پہ اعتراض کیسا۔۔

no-talk-me
 

❌❌❌تمهاری ذات سے ہٹ کر حرام ہوں سب پر
😽😽😽میں اپنے آپ سے جتنا بچا تمھارا 😻😻😻ہوں
میری موٹوں 🎃🎃🎃🎃

no-talk-me
 

وُہ مجھے اتنی اچھی لگتی ہے،😻😻😻😻 کہ دل کرتاہے 😽😽😽 کہ اُسے رج رج 🙀🙀کے تنگ کروں 😾😾😾 ۔میری موٹو 😺😺😺جی

no-talk-me
 

لوگوں کی آپس میں باتیں ختم نہیں ہوتی🧑🏼🎤🧑🏼🎤 اور اک ہم ہیں جِن کی لڑآئی🤼🤼 ہی نہیں ختم ھوتی تو باتیں کیا خاک ہونگی 😔😔😔😔

no-talk-me
 

وُہ جانتی ہے مجھے کہ اس کے علاوہ کسی اور کے ساتھ بات نہیں کرتا میں 🤗🤗 ۔😞😞😞😞پھر بھی وُہ مجھے نظر انداز کرتی ہے

no-talk-me
 

لوگ رشتے کیلئے لڑکی کا ہاتھ مانگتے ہیں ۔👸👸👸اور میں تجھے پورا کا پورا مانگ 😜😜😜😜😜لونگا