koi free nh he kiya yaha???
koi he hi nh jis se bat kiya jay
tanhai bhi ajeeb he
رات کو بزنس آئیڈیاز سوچتے نیند نہیں آتی۔ صبح کام کرتے موت آنے لگتی ہے.
عجیب ہے یہ زندگی ہے ہماری۔۔۔
سب اپنا اپنا نشہ بتاؤ گرل بھی بوائے بھی سچی سچی
😂
بیلنس کروانے جا رہا ہوں
اگر کسی لڑکی کو ضرورت ہے
تو بلا جھجک اپنا نمبر دے سکتی ہے😂😂😂
Allah hafiz
اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتی ♥️
بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی؟
حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے😒
عورت کو سمجھنا بہت آسان ہے اس کے لئے بس مرد اپنے غصے پر قابو رکھے عورت کے موڈ جب بدل رہے ہوں تب اس کے ساتھ رہے اور اس سے محبت کا اظہار کرتا رہے۔ عورت کو اگر سمجھنے لگ گیا تو اس کی زندگی جنت سے کم نا ہوگی۔
سستے صابن سے منہ دھونے سے بہتر ہے
بندہ ریت کے ساتھ منہ رگڑ لے...😶🐍
کہتے ہیں ہاتھ میں خارش ہوتو پیسے آتے ہیں میرے سر میں خارش ہورہی اسکا کیا مطلب ہے
🤔😕❤️🖤😌
آج میں نے Sting کی بوتل پی کر پاؤں زمین پر مارا
😏 پاؤں میں ابھی تک درد ہے 🥺 مگر بجلی پیدا نہیں ہوئی 🙆🤷🤷
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ! ہم لوگ..!!
رات کے پِچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے..!!💔 😓
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی.💯
❣️❣️
والدین نے آپکو پیدا کیا ہے. ڈاؤن لوڈ نہیں
اس لئے آن لائن نہیں آف لائن ان کی خدمت کریں.
شکریہ
محبت کی خارش جوتوں کی بارش سے ٹھیک ہوجاتی ہے 😏😝
یہ اک زندگی کافی نہیں ہے ،
جتنا بھی ہو تُو بے گُناہ ،معافی نہیں ہے ✌️😒
مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں😔
کل سورج سے کہوں گا مجھے لے کر ڈوبے🌞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain