Damadam.pk
nomibutt.'s posts | Damadam

nomibutt.'s posts:

nomibutt.
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا۔۔۔۔۔
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں

nomibutt.
 

اتنی بدتمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی
سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے
اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے😁🥰🤣🤣🤣🤣🤣

nomibutt.
 

ایک تھا راجہ
ایک تھی رانی
باقی ان کی پرسنل کہانی
مینوں قسمے کج نہیں پتہ