Damadam.pk
noor.e.subh's posts | Damadam

noor.e.subh's posts:

noor.e.subh
 

بدلتے موسموں پہ پنی امیدیں نہ رکھو
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں

noor.e.subh
 

وہ پہلی پہلی محبت کے وعدے
وفا کریں نہ کریں,عمر بھر نبھاتے ہیں

noor.e.subh
 

ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں.,.....

noor.e.subh
 

میسر ہے دور حیات میں ہر چیز لیکن
کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ

Sad Poetry image
n  : محبت کے لیے جاناں عمر کا تعین نہیں ہوتا۔ جو مخلص ہو کسی اور کا مکین نہیں - 
noor.e.subh
 

میں تھی ہی نہی اس کی کہانی میں
بس بے وجہ ایک کردار نبھاتی رہی

noor.e.subh
 

مبارک عیدیں انھیں جن کو تم میسر ہو۔
کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے۔

noor.e.subh
 

اسےتوہر بات یاد رہتی تھی
نہ جانے مجھے کیسے بھلایا ہوگا

noor.e.subh
 

_______°✨☺️🥀
کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی ہے اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے ، یقین کریں اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف
خسارے آتے ہیں!..🙂💔🙂

noor.e.subh
 

لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے میں لوگوں سے دور رہتی ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے۔
خلوص کی بندی ہو عادت سے مجبور رہتی ہوں
جنسے بڑا میرا رابطہ غم ہی ملا۔
اب رابطہ نہیں بڑاتی بہت مصروف رہتی ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں
ہر وقت کھوئی رہتی ہو خود کی تلاش میں
بہت تک گئی ہو اپنوں سے دور رہتی ہو،🥀💔🙂

ایک احساس تیرے دل میں جگانے کیلۓ 
بات کرتے ہوۓ مر جائیں تو کیسا ہوگا...
n  : ایک احساس تیرے دل میں جگانے کیلۓ بات کرتے ہوۓ مر جائیں تو کیسا ہوگا... - 
noor.e.subh
 

"مجھے بیحد پسند ہے،
سب سے منفرد ہونا،
دوستوں کو محدود رکھنا،
اپنی خاص چیزوں کو اہم رکھنا،
سب سے مختصراً تعلق رکھنا،
اپنی کیفیت اپنے دل میں رکھنا،
جب تک کوئی بات نہ کرنا چاہے،
میرا بھی خاموش رہنا،
ان کٹھن حالات میں بھی،
میرا مسکراتے رہنا،،
زندگی کی بہاروں کا،
کسی سے اپنی غموں میں اسیر،
زندگانی کا شکوہ نہ کرنا،
نظریں آپنی آسماں پہ رکھنا،
اس ایک ذات پے یقین رکھنا..

noor.e.subh
 

ایک ایسا انسان جو آپ کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی آپ کے جزبات کو اھمیت نا دے جس کے نزدیک آپ کے آنسو کوئی معنی نہ رکھتے ہوں جو آپ کی مخلصی کی دھجیاں اڑا دے اور چلا جائے ایسے شخص کے جانے کے بعد یہ کہنا کہ وہ پچھتائے گا ایک دن روئے گا یہ محض ہم خود کو تسلی دے رہے ہوتے ہیں ۔ ایسے بے حس انسان کبھی نہ پچھتاتے ہیں نہ ہی روتے ہیں اور جن کو آپ کے ہوتے ہوئے قدر نہیں تھی ان کو بعد میں کیسے قدر ہو گی ؟ ایسے لوگ تو موقعے کی تلاش میں ہوتے ہیں ان کو موو آن کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ان کے لیے یہ کھیل ہوتا ہے۔ موو آن کرنے میں وہ لوگ وقت لیتے ہیں جو حساس ہوں جو مخلص ہوں۔ ورنہ لوگوں کے پاس آگے بہت ساری آپشنز ہوتی ہیں اور وہ اپنا دوسرا آپشن پکا کر کے آپ کو چھوڑتے ہیں
دل لگی کرنے والے کبھی نہیں پچھتاتے۔

noor.e.subh
 

ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا،
قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا،
انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا
آپ کو کم تکلیف دیتا ہے.

noor.e.subh
 

لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے آرگیومنٹ جیتنے کے لِیے اُس کی وہ پوشیدہ باتیں اُچھالنا جو اُس نے کِسی نازک لمحے میں تھک ہار کر آپ کو بتائی تھیں گھٹیا پن کا اخیر درجہ ہے🍁

noor.e.subh
 

سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے
ایک دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے
کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے
کوئی رُلاتا ہے تو کوئی ہسنے کی وجہ بن جاتا ہے
کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے تو
کوئی بے تحاشہ محبت سے ہاتھ تھام کر سہارا بن جاتا ہے
اور زندگی کی یہی خوب صورتی ہے
کوئی سبق دیتا ہے
اور کوئی سبق سیکھا جاتا ہے

Pal bhar tehr jao ...dil ye sambhl jaiy
n  : Pal bhar tehr jao ...dil ye sambhl jaiy - 
Mehndi Design image
n  : *بعض لوگوں کے دل اُن بے پیندے برتنوں کی مانند ہوتے ہیں جن میں خواہ کتنی ہی - 
حسرت بھری نگاہوں کو آرام تک نہیں 
وہ یوں بدل گیا  کے اب سلام تک نہیں 
جس کی طلب میں زندگی اپنی گزار دی 
اس  بے رحم  کے لب پے میرا نام تک نہیں 
جو کہہ گیا تھا شام کو بیٹھیں گے دیر تک 
کچھ سال ہو گیے  کوئی پیغام تک نہیں 
بے اختیار اٹھے ہیں میرے قدم  اس طرف  
حالاں اس گلی میں مجھے کوئی کام تک نہیں
n  : حسرت بھری نگاہوں کو آرام تک نہیں وہ یوں بدل گیا کے اب سلام تک نہیں جس - 
noor.e.subh
 

*راستے اور فاصلے میں بڑا فرق ہوتا ہے:*
*راستے طے کرنے پڑتے ہیں؛ اور فاصلے؛ سمیٹنے پڑتے ہیں؛ دھیان رہے کہ؛ روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایاتیں اچھی ہیں