Damadam.pk
noor_ss's posts | Damadam

noor_ss's posts:

Romantic Poetry image
n  : 🥰🥰😊☺️.. - 
Attitude Poetry image
n  : 🤫🤫🤫🤫.... - 
Attitude Poetry image
n  : 🤫🤫🤫🤫.... - 
Jokes image
n  : Confused hai mosam b 😂🤣🤣 - 
Sad Poetry image
n  : .✨✨... - 
Attitude Poetry image
n  : ☕☕😊😊.. - 
Attitude Poetry image
n  : 🥰🥰😊😝.. - 
noor_ss
 

گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے ، بَڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر ، تیرا اِعتبار تھا ہی نہیں🙂🖤
#

noor_ss
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں🙂💔

noor_ss
 

زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے
جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ ،لوگ ہوتے ہیں
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں ، نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے ،ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہی اور آشیانا بنا لیتے ہے ۔!

noor_ss
 

مجھے بتایا گیا ہے______ بہت بُری ہوں میں!!❤️🔥🍂
میں اپنے ساتھ بھی بیٹھی تو_____ دور بیٹھوں گی!!🍁

noor_ss
 

دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ دلداری کی ساری عمر کو نیست و نابود کردیتا ہے۔
___🖤

noor_ss
 

تم فرشتـــے ہـو تـو سنبھال کـــے رکھـو تقـدس اپنـا
میـں انسـان ہـوں عیبــــ و ہنـر بھـــی رکھتـــی ہـوں✨

noor_ss
 

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزارہو جاتا ہے کہ دل کرتا ہے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ہی ہاتھ جوڑ لئیے جائیں 🥀💔

noor_ss
 

اپنے انتخاب پر ہوں شرمندہ ورنہ ......!!
آپ نے دل توڑا تھا، ہم منہ توڑ سکتے تھے🔥

noor_ss
 

دن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ھو گا۔

noor_ss
 

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتی ہوں میں !
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتی ہوں میں
جنگل کا ہو یا ہو کسی کی آستین کا !
سانپوں کی ساری نسلیں پہچانتی ہوں میں۔۔۔

noor_ss
 

اب تک اداس ہے وہ میرا فون کاٹ کر
اسے گماں تھا پھر سے آئے گی میری کال

noor_ss
 

مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگر
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے__!🖤

noor_ss
 

خُدا کرے اب تجھے سب حاصل ہو میرے سوا
خُدا کرے تجھے سب سے زیادہ میری طلب رہے