محبت اور عزت یہ دو تحفے جس کو دو گے پھر دوسرا بھی دگنی مقدار کر کے آ پ کو دے گا،🌺🌺🌺
پتہ نہیں اس شخص کے حق میں میری دعا کیوں قبول نہیں ہوتی،🖤m
انسان کی کردار کی دو ہی منزلیں ہیں یا دل میں اتر جاتا ہے یا دل سے اتر جاتا ہے،👌
یہ لفظ ہی تو ہے دل چیر بھی لیتے ہیں اور دل جیت بھی لیتے ہیں،،
قدر کرنا سیکھیں کچھ لوگ زندگی میں بار بار نہیں آ تھے،🌼😐
اپنا اچھا وقت انہیں کو دو جو برے وقت میں تمھارے ساتھ ھوتے ہیں،👍
اتنے پرہیز گار ھو گئے کے آب یا د کرنا بھی گناہ سمجھتے ھو،ں، صاحب،🥀
محبت کے سب رنگ خوبصورت ہوتے ہیں پر سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے،👌💕