🌸کربلا اور مزارت🌸 نواسہ رسول سیدنا حضرت امام حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا روضہ مبارک روضہ امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا اندرونی منظر سیدالشہدا حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور حضرت عباس علم دار رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا روضہ مبارک حضرت عباس علم دار رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا روضہ مبارک شام کے شہر دمشق میں واقع سیدہ زینب رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کا روضہ مبارک سیدہ زینب رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کا روضہ مبارک کا ایک اور منظر بی بی سکینہ کا روضہ مبارک بی بی سکینہ کے روضہ مبارک کا دروازہ بی بی سکینہ کے روضہ مبارک کے احاطے میں بیٹھے مرشد بی بی سکینہ کے روضہ مبارک کے باہر کپڑے پر لکھی عربی عبارت شام کے شہر دمشق میں واقع شہدائے کربلا کے قبرستان باغِ صغیر کا دروازہ شہدائے کربلا کے قبرستان باغِ صغیر یزید کا دربار
یہ ایک روشن اور ابدی حقیقت ہے کہ حق اور باطل٬ اسلام و کفر سے جاری ہے اور روزِ آخر تک جاری رہے گی مستند تاریخ اور روایات کے مطابق 60ھ میں جب یزید نے اسلامی اقدار اور دینِ مبین کے روح کی منافی ظلم و جبر پر مبنی حکومت کا اعلان کیا اور مسلمانوں کو بیعت اور اطاعت پر مجبور کیا بعد ازاں تاریخ نے دیکھا سب سے بڑا جہاد جس کی ادائیگی کے لیے نواسہ رسول سیدنا حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ابنِ علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرمانِ نبوی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم اور اسوہ نبوی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی میں یزید کے خلاف ریگ زار کرب و بلا میں میدانِ کربلا میں وارد ہوئے اور حق و صداقت٬ جرات و شجاعت کی بےمثال تاریخ رقم کی جس پر انسانیت ہمیشہ فخر کرتی رہے گی نواسہ رسول سیدنا حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا روضہ مبارک روضہ امام حسین رضی ا
‘Dunia Ka Har din Mein Ujala Rahay Sari Kainaat ki khsuhiya mily , Kamyabia qadam chupay apky, AapKo kabi koi muhskl na ahy , Khuda apko is din or any wlay har din ma hifazat kary , 🌸Allah bless you 🌸 🌹Ameeeen🌹