29 sal sa kam sary boys muje sis or api boly ,
30 sa 40 sal k sab boys mary bhai ,,
41sal sa ly kar 100 sal tak ma mary uncles ,,
Us ka bad koi zinda bacha to socho gi BF ka soo
Dont take panga with me 😡
Ok👊



,,,,,💓خدا جو خود محبت ہو
,وہ کتنی دیر دیکھے گا تڑپتا اپنے بندے کو
,نہیں وہ ویران رکھےگا بازار ومساجد کو
,❤خدا کو رحم آنا ہے
,خدا کو رحم آۓ گا
,فقط تم حو صلہ رکھنا
,ذرا سا فاصلہ رکھنا
,جھکا کے سر سجدے میں
🙏😭خدا سے رابطہ رکھنا💞
,جو تم مایوس ہو جاؤ
,تو رب سے گفتگو کرنا
,وفا کی آرزو کرنا
,سفر کی جستجو کرنا
,جو تم مایوس ہو جاو
,تو رب سے گفتگو کر نا
💞



,مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
,کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے
💔دل میں اترنا اور دل سے اترنا❤
💞معاملہ کن فیکون کا ہے
💯✔

اے اللّه پاک ہمیں بھی اپنے گھر کا حج نصیب فرما
🙏اس حج کے صدقے ہمارے گناہ معاف کردے
ہمارے اوپر جو عذاب ناذل کیا ہے اسے دور کردے مولا😢😢
ہم تیرے گناہ گار بندے ہے مولا ہم پر رحم کر دے مولا😭
💕آمین💞



مٹی سےبنا تھا.....مٹی ہی بن جاؤ نگا
اس سےآگے. کچھ نا کر پایا نہ کر پاؤنگا
😭😭روتا ہوا آیا تھا
,😭😭رلاتا ہوا جاؤنگا
پیروں کی دھول ہوں ... ہواؤں میں بکھر جاؤنگا
جب دنیا تیری چھوڑ کر......یہاں سے چلا جاؤنگا 😭💔



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain