امام غزالی نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ: بیٹا دنیا میں ایمان کے بعد اگر کوئی چیز ڈھونڈنا ہو تو اچھا دوست ڈھونڈنا , کیونکہ اچھا دوست ایسے درحت کی مانند ہے جو سایہ بھی دے گا اور پھل بھی 💯%
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اے الله رب العزت تیری بہت بلند شان و عظمت کا تجھے واسطے ہے کہ تو ہماری زندگی خوشیوں سے بھر دے، ہماری خطاؤں کو اپنی رحمت و فضل کے صدقے معاف فرما، ہمیں صحت و ایمان والی عمر دراز عطا فرما اور ہماری تمام نیک خواہشات و آرزوئیں پوری فرما 🙏😢 💕 آمین💞