" زندگی میں کُچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مِل سکتیں ، چاہے ہم روئیں ،چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں-♡
✧
2023 Please Khushiyaaan Lety Ana sath
meharbani hoga Apka 🖤
°~وہ تمہیں آزما رہا ہے
ہر اُس چیز سے جو تمھارے دل کا سکون ہے~°
کبھی کبھی انسان کے وجود کو چپ ڈس جاتی ہے تم جانتے ہو چپ کا ڈسا سانپ کے ڈسے سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے ایسا شخص اپنے اوپر بیتنے والی تکلیف کسی کو بتا بھی نہیں سکتی ! اور میرے وجود کو بھی تمہاری " بے حسی نے ڈس لیا ہے
🖤
کبھی کبھی زندگی ایسے موڑ پر آ جاتی ہے
کہ ہمیں اپنا حال اور مستقبل بالکل تاریک نظر آ رہا ہوتا ہے ۔۔۔
اور ہم اس اندھیرے میں آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ،
لیکن کچھ بھی نظر نا آنے پر مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں
ایسے میں پتہ ہے کیا کرنا چایٔہے؟
اپنے رب پر چھوڑ دیں۔۔۔
اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھتی ہوں کہ وہ سب ٹھیک کردے گا، اور یہ بھی جانتی ہوں کہ صبر کبھی رائیگاں نہیں جائے گا، اس بات پر بھی یقین رکھتی ہوں کہ وہ کبھی میرے حق میں غلط فیصلہ نہیں کرے گا۔۔!!! ہر بات سمجھتی ہوں جانتی بھی ہوں مگر پھر بھی نجانے کیوں دل میں بے چینی ہے۔۔ کیوں آخر ؟؟
یا شاید تھک گئی ہوں اب، بس منزل پر پہنچ جانا چاہتی ہوں۔۔!!! اب آرام چاہتی ہوں، سفر کافی طویل ہورہا ہے جو مجھے تھکا رہا ہے مسلسل
اور پھر حقیقت تو یہ ہے کہ ؛ سب ایک جیسے ہوتے ہیں ، بس سب کے ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے! ۔ "🙃🙌🏻💔
اور پھر یہ تو بس ایک کہاوت ہے کہ ؛ اگر آپ اچھے ہیں تو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہوگا مگر حقیقت میں ایسا کُچھ بھی نہیں ہوتا! ۔💔
Jab insan tanhai ko pasand karne lag jata hai
Tou samajh jao kafi had tak us insan ko logo ki haqeeqatein pata chal jati hain. us insan ka dil hi nahi karta ke ziyada logo mein beth ke waqt zaiya kare. bas wo insan akela ho aur wo waqt bhi uska ho jis mein koi na ho bas Allah ho)))_-_♥️
Insan un cheezo sy zada bemaar nai hota jo wo khata hy, balky! zada un cheezon sy bemaar hota Hy jo usy kha rahi hoti hy.🙂💔🙌🥀
Har Shakas ka Zindgi main ana or chaly jana Allah ki Raza sy hai, yh zindgi ky imtehan hote hain. phir jahan sabar ki akhri sans tot'ti hy, Allah wahin sy hath tham leta hy, jo Lia gya hy wo wapis krdia jata hy ya us sy bhtr de kr dill mutmain krdia jata hy...🥀
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا🥀
When jaun elia said:
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں ہے لیکن
ہائے! میں تجھ سے بچھڑ جاؤ گا.
When Parveen shakir said:
وقت رخصت آگیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا ہی نہیں.
•~jb kOii muntazir nw hOo tww raabty axhy nh lgty!!🙂💔
-yeH dUniya dikHati shehd hai___pilati zEhr hai_"🙂💔
جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانے کہ عادی ہوجائیں...🦅
تو انہیں آزاد کر دینا چاہئے..🙂
ہــــر طـــرح ســـے تھکـــا دیتـــــی ہـــے یـــہ دنــــیا
Har wo insan 2 takkay ka hai, jis ne aik k dil main jagah banaany k baad behtar ki talaash main raha hai.💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain