یادوں کے جگنو آنکھوں میں چمکتے ہیں جب سوچوں کوئی بات تمہی یاد آتے ہوں یادوں کے ستارے آنکھوں میں دمکتے ہیں جب سوچوں کوئی بات تمہی یاد آتے ہو 😔😔😔love u idiot
اتنا نا چاہ کسی کو کہ اک لمحہ ہی تجھے بے اعتبار نا کر دے وہ تیرا مسکرانا لمحہ بھر کے لیے سدا کا رونا تیرے نام نا کر دے ہمیں اپنی دنیا میں جینے دو کہیں یہ دنیا تمہیں برباد نہ کر دے ہم مسکرا دیتے ہیں تو غنیمت سمجھو کہیں ہماری کوئی بات اداسیوں کی شام نہ کر دے

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے جو چاہت اک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہے کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہے کہیں برسوں کی عبادت بھی ہار جاتی ہے محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہے محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے
ملتا تھا مجھ سے وہ کبھی پل پل کے فرق سے... پھر رفتہ رفتہ فرق یہ سالوں میں آ گیا... پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے چہرہ کبھی جو اُس کا خیالوں میں آ گیا...!!!
اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا کہنے کو تو اپنے ہیں جہاں میں بہت مگر اپنوں نے مجھ کو در سے دربدر کرا دیا لڑتا رہا دنیا سے اپنوں کے لیے میں اپنوں نے تو وفا کا مجھے یہ صلہ دیا
اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا سب حریان تھے اس نے ایسا ابا کہاں سے لبھا تھا سمجھ نہیں آتی ٬ بتی دھاریں وہ کس سے بخشائے اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سُکے دودھ کا ڈبہ تھا اوس جگہ پر کافی لوکی مَنتیں مانگنے پہنچے پچھلے وَرہے جہاں پر ہم نے مویا کُکڑ دَبا تھا