Wajah E sukooN Ho TuM....
HN HN
TUM...
*_مجھے بس عشق ہے_*
*_کوئی امید نہیں تم سے_*🥀
#
محبت تھی تو ہار مانی
❤ جناب ❤
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپکو❤
*سنو____________ملک—————۰۰؟*
*دنیا میں تو کچھ دیر میرے ہو کے رہو*
*وہ قیامت ہے جہاں اپنے، پرائے ہوں گے*
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں 🔥
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں❤
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸
*اب یہ تُجھ پر ہے مُحبّت میں ہمیں جیسے گُزار____♥️*
*ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جِیا کرتے تھے____⚡*
تیری خوشی کے ٹھکانے ___بہت ہوں گے,,
مگر میرے جینے کی وجہ تم ہی ہو..💞🌹
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں🔥
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں 🔥
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____!
#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔
کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب۔۔
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔
تیری نفرت میں وہ دم نہیں جو میری چا ہت کو مٹا دے
میری چا ہت کا سمندر تیری سو چ سے بھی گہرا ہے۔
👆👆💞💞❤❤
*کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو،*
*صاحب*
*جو تکیوں کے___ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں...!*
اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی
کوئی ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو❤
*وہ اُس کی آنکھیں تو ویسے بھی جھیل آنکھیں ہیں !*
*بتاؤ ؟ سرمے کی اُس کو بھلا ضرورت ہے ؟*
*🙏صحرا نشیں 🙏*
*کیا بتاؤں ہے کتنی پُر احوال*
*حالتِ ترکِ مدعا، جاناں!*
*🙏صحرا نشیں 🙏*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain