💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔 💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤ دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
_جان کہہ کے پُکارا تو لرز گئ میری دل کی زمین ؛؛_ _مُڑ کے دیکھا تو مخاطب وہ کسی اور سے تھا۔۔
وہ تیرے پاس وقت نہیں تھا نہ جن ۔۔دنوں مجھے اشد ضرورت تھی تیری اُن ۔۔۔دنوں 💔🔥
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﻧﮧ ﺩﻭﮞ ______ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ
وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں جانِ جاناں ہم تجھے ہار آئے تھے malik
میرے ہزار شکوے, تیرا اک تبسم. یہ مختصر جواب, بہت لاجواب ہے.......!!
میرے ہزار شکوے, تیرا اک تبسم. یہ مختصر جواب, بہت لاجواب ہے.......!!
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا malik
اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔 یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔