تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے,,
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے,,
malka Rani 👨🚒 👨🚒 👨🚒
malka 👨🚒👨🚒👨🚒👨🚒👨🚒 G
آپکی توجہ کی کمی ہے🌝
ورنہ لڑکا میں اچھا ہوں😉
اس نے کہا الوداع___ ہم نے کہا شکریہ
اس نے کہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا تخلیہ
پھر یوں ہوا کہ تم ---ایسے الفاظ کہہ گئے
مجھ بولتے ہوئے کو اک چپ سی لگ گئی'-💔💥
ہـم بُـــرے ہی سہــی
تم اچھـوں ســے نبھـاؤ👉
تمہاری ناراضگی پر بخار ہو جایا کرتا تھا
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہوگا میرا 💔
❤️
suno....!
سر میں درد کا بھانہ بنا کر...!!!
ھم تیری یاد میں ٹوٹ کے روۓ...!!
💔💔💔
" بہت کرتا تھا محبت محبت 🔥
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا "🙃🥀
زلف کھولی ہے اس پری وش نے
ہائے اب رات _____ دربدر ہوگی
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
خوشبو، لباس، رنگ وہی ہیں مجھے عزیز
اب تک تیری پسند میری عادتوں میں ہے
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
malik
محبت تم سے ہر کوئی کرے گا -🙃
مگر کہاں سے لاؤ گے تابع دار میرے جیسا❤
"ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے"