لوگ دھوکہ تب دیتے ہیں
🔥
SaHiB,
💘 ,
جب آپ موقع دیتے ہیں
انتظار محبت ۔۔۔۔۔۔......۔۔۔۔۔۔ میں تھک نہ جانا
ہم مانگتے رہیں گے تمہیں دعا قبول ہونے تک
*_قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے_*
*_شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے_*
_M@s.xn--_malik-2o0dm4447ajtaph11c">*_M@s.🔥✒💯💗👌_malik
*_ایک مدت ہوئی تُجھ سے مِلے ہوئے_*
*_یار تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے_*
_M@s.xn--_*-mgy1306tykawe97a">*_M@s.💯✒🔥💗👌_*
علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے-دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو
پہلی خواہش کی بات رہنے دو.. 💕
تم میری آخری تمنا ہو...🔥💕
میں نے دیکھا ہے اُسے غیروں سے دِل لگاتے ہوئے
<." اے - صنم.">
میرے یقین کی کشتیاں یونہی تو نہیں ڈوبی
یوں تو وہ روز مجھے دعا دیتے ہیں
💔
مگر "ع" پر___ نقطہ لگا دیتے ہیں 🔥❣
عیادت کو میری آکر _ وہ یہ تاکید کرتی ہے !!
تمہیں تو ہم ہی ماریں گے _ ذرا سا ٹھیک ہوجاو !!
ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں۔۔۔۔۔
صرف آنکھوں پہ کئ ایک زمانے لگ جائیں۔۔
مانا کہ *مرنے* والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
تُو تغافل بھی کرے، عشق بھی، نفرت بھی کرے
میں تیرے حصے میں اتنا نہیں آنے والا !!
خود کو کر دیا ہے • اب نام تمہارے
• اب تم جانو_____اور کام تمہارے.....! ❤
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے ان کےہیں صدقے اُتارے
یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
نا اشارہ ۔۔۔ نا کنارہ ۔۔۔ نا عنایت ۔۔۔ نا سلام
خدا کرے میرے سوا کبھی ناں سمجھے کوئی!
یہ تیری مختصر باتیں یہ تیری کم گوئی!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain