Damadam.pk
nouman707's posts | Damadam

nouman707's posts:

nouman707
 

ٹوٹ جاؤنگا، بکھر جاؤنگا، هاروں گا نهیں#
میری همت کو زمانے کی هوا جانتی هے#

nouman707
 

کہیں اور چلتے ہیں صاحب۔۔۔
یہاں تو سب کے پاس تکبر ہے ۔۔۔۔

nouman707
 

دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے
جو آپ کا نہیں اسے جانے دیجئے

nouman707
 

اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھاہے فرازؔ
رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی۔

nouman707
 

کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ
وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔

nouman707
 

کبھی ملے فرصت تو ضروربتانافرازؔ
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔

nouman707
 

خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے
خو دسے باتیں اور تیری باتیں

nouman707
 

کچھ تو حساب کرو صاحب۔۔
اتنی محبت اُدھار کون دیتا ہے۔۔۔

nouman707
 

1عشق "نچاوے" ناچ انوکھا۔
میں ہس ہس روندی جاواں__!!

nouman707
 

بات ہوتی تو حل نکل آتا۔
ماہی
بات کرنا ہی تو مسلہ تھا صاحب۔🤫💔

nouman707
 

میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو....

nouman707
 

# ﮨﻤﺎﺭﯼ _ ﺑﺮﺍﺑﺮﯼ _ ﮐﺎ _ ﮐﺒﮭﯽ _ # ﺳُﻮﭼﻨﺎ _ ﺑﮭﯽ _ ﻣَﺖ ...
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ #_ ﺳُﻠﻄﻨﺖ _ ﮐﮯ _ ﺑِﮕﮍﮮ #_ ﻧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ....
نواب

nouman707
 

زیادہ پاس مت آنا،،
میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں،
شکستہ خواہشوں کے
ان گنت آسیب بستے ہیں...
جو آدھی شب تو روتے ہیں،
پھر آدھی رات ہنستے ہیں

nouman707
 

بس تیری ہی کمی ہیے زندگی میں۔ اے عزرائیل
دل یار لے گیا۔۔۔جان تو لے جا

nouman707
 

+
مجھے بچپن کا وہ دکھ نہیں بھولتا جب ساری رات جاری رہنے والی بارش صبح سکول کے ٹائم رک جاتی تھی
AlOnE...👈

nouman707
 

مرہم کو ترستی ہوئی آنکھوں کی قسم ہے
خوابوں کے چٹخنے کا عمل جھیل رہی ہوں

nouman707
 

Miso...

nouman707
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا

nouman707
 

صبر کی حد بھی تو ہوتی ہے
کتنا پلکوں پہ سنبھالیں پانی

nouman707
 

ﮐﮩﺎﮞ ﺁﭖ ؟؟؟ _______ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ؟؟؟
ﺟﺎﻧﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺑﺲ ﮐﯿﺠﺌﮯ ...!
#A.B...🌷🌷