اچھا ہوا جلدی ہی بدل گئے تم
ورنہ میری امیدیں
اور بھی گہری ہو جاتی 😥
تم نے روٹھنے میں جلدی کی ۔۔۔۔؟
؟اے دل
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا ۔۔۔؟
✍اجنبی
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
❤.
منا بھی لوں گا گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کرکے....🔥
بات تیری نہیں سُنی میں نے
دھیان میرا تیرے لبوں پر تھا
وقت مہربان ہے تم پر صاحب
تم کر سکتے ہو بے رخی ہم سے...!
#aLiBaba____
وہ تعلق بھی عارضی نِکلا۔۔۔
عُمر بیتی جِسے نِبھانے میں۔۔۔
#aLiBaba...🔥
مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا*⚜
*کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے.*🔥
#PaThAn_LoOk⚜💯
ہم آوارہ ہی سہی صاحب🔥
لیکن یقین مانو منافق نہیں💯🖤
Aslm o alikum juma mubrk
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
Lets follow 2 follow
ShyarI moqbala
کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥🔥
F2f f2f😋😋😋😋
غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں...
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے...
Follow To folloW 😂😂😂
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی نہال ہے، کمال ہے 🔥
میرے تو ہو گئے ہیں، دو جہاں اِدھر اُدھر 😥
تُجھ سے ملتا ہوں تو اس سوچ میں پڑ جاتا ہوں
وقت کے پاؤں میں زنجیر مٙیں ڈالوں کیسے.?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain