Damadam.pk
o-MaSoOm_PaNcHi-o's posts | Damadam

o-MaSoOm_PaNcHi-o's posts:

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

کوئی کیوں کرے گا ____مُحبت ہم سے
نہ ہم حُسن والے___ اور نہ دولت والے

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

نہ کوئی گڈ مارننگ
کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ نائٹ کا 😑😑😑
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے 😕😕😒
💔

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے*
*سوائے وقت عزت اور محبت کے۔۔۔🍁😍🙂*

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

دل تو کرتا ہے آپ کو سیدھا I love you بول دو🙈
پھر ڈر لگتا ہے آپ کو گالیاں بھی آتی ہو گی 😒😒🤭Pدل تو کرتا ہے آپ کو سیدھا I love you بول دو🙈
پھر ڈر لگتا ہے آپ کو گالیاں بھی آتی ہو گی 😒😒🤭

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

کبھی شبِ معراج،کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔❤️

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

😧جانو مانو تو ہے نہیں
تسی دسو سوٹ کالا لواں کے چٹا
🚶♂️🚶♂️💔🥹🤧🤧

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

بنگلہ گاڑی نہیں محترمہ"
حجاب اور عزت دے سکتا ہوں"🔥

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

لوگوں کو عزت انکی اوقات کے مطابق دیں۔🙂
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے۔🔥

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

⭐____مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا اس پر!🥀🖤
⭐ حتیٰ کے وہ بھی! جو اس نے بدل رکھا ہے. 🥀🖤

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

⚜️ہــــم وہ بــاز نہیــــں جــــو ہــــر شــــکار پہ گرتــــے ہیــــں🔰
⚜️یہ دل کی چاہت ہــے ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتـے ہیں🔰

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

*دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی
گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

👈 آج کی اچھی بات 😜
😌اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی انگلیاں سمارٹ رہیں 😂
تو ان کی ورزش کے لیے 😉
لائیکس اور ری ایکٹ کیا کریں 😏😬

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے
تُو اُسے گلے لگا کے دیکھ، شاید مر جائے!!

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے
ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔۔

رہنے دیجیٸے آپ سے نہ آیا جاٸے گا
میرے گاٶں  کی سای گلیاں کچی ہیں
o  : رہنے دیجیٸے آپ سے نہ آیا جاٸے گا میرے گاٶں کی سای گلیاں کچی ہیں - 
o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

*اس شــٰــ͜ـؔــدتِ فــٰــ͜ـؔــراق ســٰــ͜ـؔــے آتــٰــ͜ـؔــے ہــٰــ͜ـؔــو یَــٰــ͜ـؔــاد تُــٰــ͜ـؔــم*
*جــٰــ͜ـؔــیسے کِــٰــ͜ـؔــسی ضَــٰــ͜ـؔــعیف کــٰــ͜ـؔــو بَــٰــ͜ـؔــچپن کــٰــ͜ـؔــے چــٰــ͜ـؔــار دِن💚💦🌸*

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں
ایک رتّی پر گزارا کیجیئے۔۔۔۔!
دیکھئے وہ آن لائن ہیں جناب،
سبز بتی پر گزارا کیجیئے۔۔۔۔!😍
#____🌹🍁

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

اب وہ رات بھر اپنی سانسیں۔🖤
فون پر کسی اور کو سناتی ہو گی۔🔥

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

اُس کے میٹھے ہونٹ👄، اور میں شوگر کا مریض🚶..!!
تم ہی بتاؤ صاحب😉..!! ہم پرہیز کرتے یا بے غیرتی؟؟
😊😂😂😂😜

o-MaSoOm_PaNcHi-o
 

.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے 🍁