# **’اگر کوئی انسان کسی دوسرے کو بھول جائے ....ایسے بھول جائے جیسے یادداشت کھو جاتی ہے ۔ جیسے سمندر میں جہاز ڈوب جاتا ہے ۔ اور دوسرا انسان مسلسل تکلیف میں ہو تو اس دوسرے کو کیا نصیحت کرنی چاہیے ؟‘‘ ’’دوسرا تکلیف میں کیوں ہے ؟‘‘ ’’دوسرے کو پہلے سے محبت تھی اور اب اس کی بے اعتنائی اس کے لئے تکلیف بن رہی ہے ۔‘‘ ’’اور تیسرا کیا چاہتا ہے ؟‘‘ ’’تیسرا بس یہ چاہتا ہے کہ دوسرے کو تکلیف نہ ہو۔‘‘ ’’پھر اس کو چاہیے کہ دوسرے کو بتائے کہ زندگی میں ایسا ہو جاتا ہے ۔ کبھی جو دل کے بہت قریب تھا ‘ وہ یوں بے پرواہ ہو جاتا ہے جیسے ہم اس کے پیر کی خاک برابر بھی نہ تھے ۔ لوگ ہمیں بھول کے اپنی زندگیوں میں آگے بڑھ جاتے ہیں اور ہم ان کی بے اعتنائی سے مسلسل اذیت میں رہتے ہیں۔‘‘ ’
محبت کبھی طلب یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ یہ تو عطاء ہے ، نصیب ہے
بلکہ یہ تو بڑے ہی نصیب کی بات ہے
زمین کے سفر میں اگر کچھ آسمانی ہے تو وہ محبت ہے
o-O_CaReLeSs_LrKii_O-o
: ﯾﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯼ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﺗﺴﻠﯽ ﯾﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨ -
شراکت کی نہیں ہوں قائل کسی صورت بھی
جو کسی اور راہ جانا چاہے صدقہ اتار آؤنگی"🌚❤👀

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain