Damadam.pk
o.good's posts | Damadam

o.good's posts:

o.good
 

Itni boriyat h yarr

o.good
 

کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں💔

❤❤ jani N
o  : ❤❤ jani N - 
o.good
 

**دنیا تبآہی کے دہانے پر کھڑی ہے**
اور ایک میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے ____!!!!
N❤

Romantic Poetry image
o  : S🙈❤ jano - 
N janu❤🙈
o  : N janu❤🙈 - 
For u 😜
o  : For u 😜 - 
o.good
 

Hy karachi walo hahahaboht he boring day guzry no enjoy yha

o.good
 

💔2019
💔2020
💔2021
💔2022
💔2023
Jis py na guzri ho usy kia pata 💔
💔Thnak u💔

o.good
 

کر لیا عقد ہم نے تخیل سے ہے ترے
کب تک یوں پھرتے تیری تمنا لیے ہوئے

o.good
 

لگاٶ نہ آج شاعری کی محفل
😢
آج ہمارا دل بہت اداس ہے۔۔
😢😰
#jani boht udass hu

o.good
 

آپ کے Face پر کیا ہے🙉
1تل؟😍
2عینک؟😍
3 ڈمپل؟😍

o.good
 

اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

o.good
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہیں تھا تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

Sad Poetry image
o  : Miss u - 
o.good
 

شکوہ کریں تو کس سے؟ اے زخم ناسار
ہر شخص ہم سے کهیلا بڑے احترام سے ! 💔

o.good
 

رحیم دن تھے، شفق دھوپ تھی، سجل شامیں
اِنھی دنوں میں مِرا تجھ سے رابطہ ہوا تھا

o.good
 

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا...؟
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی⁦
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے...؟
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی⁦

o.good
 

آپ آ ئے ہیں ____ حال پوچھا ہے_!
ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں

o.good
 

"موت زندگی کا سب سے بڑا نقصان نہیں ہے، پر زندگی کا سب سے بڑا نقصان وہ ہے جب رشتے مرجائیں اور ہم زندہ ہوں"