Damadam.pk
o_SiLeNt-RaJa_o's posts | Damadam

o_SiLeNt-RaJa_o's posts:

Motivational Quotes image
o  : Post by me - 
o_SiLeNt-RaJa_o
 

🍂❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤🌸
# 💕🐣

o_SiLeNt-RaJa_o
 

نظر اُٹھی ہے اُس کی میری جانب
کئی پیشانیوں پر بل پڑے ہیں

o_SiLeNt-RaJa_o
 

کل ھوٹل میں بیٹھا تھا
لڑکی پاس آئی پوچھا سنگل ھو
آنکھوں میں آنسو آگئے جلدی سے جواب دیا جی ھاں تو وہ میری ساتھ والی کرسی اٹھا کے لے گئی....☹️☹️🤣😂🤦♂️🤭

o_SiLeNt-RaJa_o
 

کوئی larki اپنی Real pic 🙈دے gi🤭
میں نے اپنے بھتیجے کو ڈرانا ہے وہ مٹی کھاتا ہے
🤣🤣🤣

o_SiLeNt-RaJa_o
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا۔😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھے جلن ہوتی ہے ۔🙈😂
ھائے ھائے نکے نکے سپنے 😔😏😏

o_SiLeNt-RaJa_o
 

مزاج اچھا ہے آج میرا 😉
کوئ دل دینا چاہے تو بسمہ اللہ
Feeling alone 😢

o_SiLeNt-RaJa_o
 

جِن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 😐
SA IN__😋🙈❤

o_SiLeNt-RaJa_o
 

" ناراض ہونے کا "شوق" بهی پورا کرلو" 😒😕
" لگتا ہے تمہیں ہم "زندہ" اچهے نہیں لگتے " 💔😥
❌🔥#____S A I N シ︎____❌🔥

o_SiLeNt-RaJa_o
 

••••••••••😻💯🔐
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل🥰
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے,,,,,,,,,😘
𝗦 𝗔 𝗜 𝗡 シ︎

o_SiLeNt-RaJa_o
 

کوئی ایسا بھی شخص دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو...!
𝗦 𝗔 𝗜 𝗡 シ︎