you💔😔
ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے🤷
تم ناول پڑھنا اور اُس ناول میں کردار ڈھونڈنا جو سب سے زیادہ پیار کرنے والا ہو اور اُسی وقت میں تمھاری الجھی زلفوں کو ترتیب میں لاؤں گا پھر تم مجھے بتانا وہ کردار زیادہ محبت والا ہے یا میں 💞
ولی 🖤
💔miss you💔
سیـــاہ رات ، ڈوبتــا دل
الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم🙂🤍

Meri محفل mein kar ky اندھیرے ✨
Apni محفل sajaye hoye hain. 🥀


اے میرے محبوب💜
جب تمہارے لیے میری رگوں میں خون کے قطروں میں تمہاری محبت مجھ پے طاری ہوتی ہے تو مجھے اس جہاں میں سب کچھ اچھا لگنے لگتا ہے مجھے اپنا آپ اچھا لگتا ہے مجھے اپنا چلنا اچھا لگتا ہے مجھے اپنی ہر چیز سے محبت ہونے لگتی ہے تمہاری محبت میرے لیے کسی بھی نعمت معجزہ سے کم تو نہیں
تمہارا مجھے اس طرح چاہنا مجھے کسی بھی گلاب سے زیادہ خوشبوں دار بنا دیتا ہے مجھے تو پانی کی ضرورت نہیں رہتی نا ہی میرا کسی اور چیز سے کھلنا بنتا ہے
میری زات تمہاری زات سے منسوب ہے مجھے تمہارے حصار میں رہنا ہے تاکہ میں خود سے محبت کرسکوں تمہیں چاہ سکوں۔✨


وقت نے صبر کرنا سیکھا دیا
ورنہ ہم تو تیرا دور جانا موت سمجھ بیٹھے تھے 🔥

"Mere 💕
Rab ne kaha main toot-te
dilo me basta hu..!🥰💕
”میرے قصے میں تو تم آتے ہو
میرے حصے میں تم کیوں نہیں آتے.“🥀
سنا ہے۔۔۔!!
اب وہ بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی ہے
اور میرے نام والے بچے کو
رکھ رکھ کر "چپیڑیں" مارتی ہے۔😑🙆
