❔
”آج سے سو سال بعد جب آپ اپنی قبر میں تن تنہا ہوں گے۔۔
تو کسی کو اس کی پرواہ نہیں ہوگی کہ آپ کے پاس کتنا پیسہ تھا،
آپ نے کون سی گاڑی چلائی ہے یا آپ کس قسم کے گھر میں رہے ہیں۔
صرف ایک چیز جس سے تب فرق پڑے گا وہ آپ کے نیک اعمال ہوں گے!“
💔💦
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
*جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے تو*
*اللہ پاک کا شکر ادا کرو*
*کیونکہ*
*اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ کو پسند کیا*
*ورنہ وہ اکیلا ھی کافی ھے سب کیلئے..*
*سبحان اللہ.*
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
وہ شخص بڑے گھاٹے کا سودا کرتا ہے جو رمضان پا لینے کے باوجود خود کو الله کی بارگاہ میں اس قابل نہیں بنا پاتا کہ اس کے گناہ بخش دئیے جائیں، اس کے حال پر رحم کیا جائے
اس لئے صیام و قیام زیادہ سے زیادہ تلاوتِ قرآن، اور دعاوں کے ذریعے الله کی توجہ اور قرب پا نے کی کوشش کریں
جسم کی تھکاوٹ تو دور ہوجائے گی مگر ان چند دن کے نیک اعمال کا اجر ہمیشہ باقی رہےگا ان شاء اللہ💜🥀
🌹 *آج کی دعا*🌹
Dua No 1️⃣
*اٙلّٰلھُمّٙ اِنِّیْ اٙسْاٙلُکٙ یٙااللّٰهُ بِاٙنّٙکٙ الْوٙاحِدُ اْلاٙحٙدُ الصّٙمٙدُ الّٙذِیْ لٙمْ یٙلِدْ وٙ لٙمْ یُوْلٙدْ وٙ لٙمْ یٙکُنْ لّٙہُ کُفُوًا اٙحٙدُ، اٙنْ تٙغْفِرٙلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنّٙکٙ اٙنْتٙ الْغٙفُوْرُ الرّٙحِیْمِ•*
*"اے اللّٰه میں تجھ سے سوال کرتا ہوں،اے اللّٰه اس بات کیساتھ تو یکتا ،اکیلا اور بے نیاز ہے، جس نے نہ جنا نہ جنا گیا اور نہ اُسکا کوئی ہمسر ہے کہ تو میرے لیے میرے گناہ معاف فرما دے یقیناً تو ہی بے حد بخشنے والا،نہایت رحم والا ہے "*
نسائی vol,3,pg52
🔺دعائیں جتنی بھی ہوں اتنی ہی کم ہیں..... ان شاءاللہ اس وقت اپکو دعائیں بھیجی جایں گی تاکہ افطاری کے وقت مانگ سکیں.
Ramzan mubbrak ❣❣
*محبتیـــــــــــــــــــــــــں ... چاہتیں ... قربتیں ... عقیدتیں ... یہ جذبے وقتی نہیـــــــــں ہوتے ... ہاں انسان بتا بتا کر ... جتا جتا کر ... آخر تھک کے ... خاموش ہو جاتا ہے ... اور خاموشی ہر کوٸی ... کہاں سمجھ سکتا ہے .........!!!*
💞 💞
*راحت کے بدلے میــــں ... راحت ضرور پہنچائیں ... لیکن راحت کے بدلے میــــں ... راحت کی امید ... ہر گز مت رکھیــــں ........!!!*
💞 💞
*🍥سنہری باتیں📜🍥*
*خوشی کے پر ہوتے ہیــــــــں ... چھو کے اڑ جاتی ہے ... دکھ ذرا بھاری ہوتے ہیــــــــں ... دل میــــں اتر کے ڈوب جاتے ہیــــــــں ... ہر دکھ کی شدت کی معیاد ہوتی ہے ... جو انسان کو آہستہ آہستہ پتھر بناتی چلی جاتی ہے ... پھر ایک وقت ایسا آ جاتا ہے ... اســــــــں پتھر کو خوشی خوشی نہیــں لگتی ... اور دکھ دکھ نہیــں لگتا ... اللہ عزوجل کسی کے دل کو پتھر نہ کرے ... کسی کا جلدی ہو جاتا ہے ... دکھوں کی ترسیل پہ ہے ........!!!*
💞 💞
*🍥سنہری باتیں📜🍥*
*مکمل بجھ جانے سے پہلے ... آخری کوشش جو انسان کرتا ہے ... وہ ہے ... اپنے آپ کو ڈھال لینا ......!!!*
💞 💞
*اے اللہ*
*اللہ ہمیں اپنی ایسی محبت دےدیں ۔ ۔ ۔ ۔ جس کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہی رہے ۔ ۔ دنیا کی کسی بھی شے ، کسی بھی انسان ، کسی بھی دکھ کسی بھی خوشی ، حتی کہ اپنے نفس کے مقابل بھی ، بس آپ کی محبت حاوی ہواللہ ہمارے دلوں میں اپنی محبت کو ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے...*
اُن دلوں کو سکون دے مولا
جن کا حال تیرے سواکوئی نہیں جانتا...!!
*جو مخلص ہو گا ... وہ حساس تو ہو گا ہی ... کیونکہ خالص چیز ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے ... اور نازک بھی ہوتی ہے ... تھوڑی سی بےاحتیاطی ... نقصان کا سبب بن سکتی ہے ... اسی لیے مخلص لوگوں ... اور خالص چیزوں کی قدر کیا کریں ... کیونکہ اوّل تو ... ہر ایک کی دسترس میــــں نہیـــــــــں ہوتیــــں ... اور ہو بھی تو ... قدر تب معلوم ہوتی ہے ... جبــــــــ یہ چھن جاتی ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞
*میـــــــــں سمجھتی تھی... لوگ جو بات کہتے ہیــــــــں ... انکا مطلب بھی وہی ہوتا ہے ... پھر راز کھلا ... کہ مطلبــــــــ وہ نہیــــں ہوتا ... اور کوئی ایک مطلبــــــــ بھی نہیـــــــــں ہوتا ... اور اب پتہ چلا ... لوگ جو بات کہتے ہیــــــــں ... وہ بات بھی وہ بات نہیـــــــــں ہوتی .........!!!*
💞 💞
🌀〰️🌀〰️🌀〰️🌀〰️🌀〰️🌀〰️
🌐 *What to say before going to sleep*
🛌🏿 *رات کو سونے سے پہلے یہ اذکار پڑھیں*
📌 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*
*قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ ○ اَللهُ الصَّمَدُ ○ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ ○ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ ○*
(3)
----------------------------
📌 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ*
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ○ مِنْ شَرِِّ مَا خَلَقَ ○ وَمِنْ شَرِِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ○ وَمِنْ شَرِِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ○ وَمِنْ شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ○*
( 3 )
----------------------------
📌 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ*
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ○ مَلِكِ النَّاسِ ○ إِلَهِ النَّاسِ ○ مِنْ شَرِِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ○ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ○
*🌙روزے سے متعلق 📚حدیث # 6️⃣*
⤵️⤵️
*حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِصَالِ ، قَالُوا : إِنَّكَ تُوَاصِلُ ، قَالَ : إِنِّي لَسْتُ مِثْلَكُمْ إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَى* .
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم* نے صوم وصال سے منع فرمایا۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ آپ تو وصال کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔
Sahih Bukhari # 1962
Status: صحیح
🌙🌟
اللہ جی پاکستان کو ایسا حکمران عطا فرما جس کے دور میں مسلمان دیکھنے سے ہی مسلمان لگے جسکے دور میں مسجدیں نمازیوں سے بھر جائیں جسکے دور میں بازار کو نماز کے وقت بند کر دیا جائے جسکے دور میں بیٹی کا گھر بسانے کے لیے کروڑوں کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔۔💦 جسکے دور میں عورت مومنہ لگے جس کے دور میں دین اور دنیا دونوں کے لیے سنت نبوی ﷺ کو اپنایا جائے جس کا دور غرباء کے لیے خوشیوں والا دور ہو (نا کہ موت والا💦) جسکے دور امیر غریب سب برابر ہوں جسکے دور میں مدارس مساجد اور خانقاہوں کو آباد کیا جائے (نہ کہ شہید کیے جانے کی پلینگ کی جائے💔)
جس کے نام میں رحمٰن ہے وہ کیسے تم پر بوجھ ڈال سکتا ہے...کیسے تم کو بے سہارا چھوڑ سکتا ہے...
اسکی رحمت تو لامحدود ہے...تبھی تو وہ آزماتا ضرور ہے لیکن تمہیں آزمائش سے نکالتا ہے...💯♥️
*اَللّٰهُمَّ سَلِّمْنِيْ إِلىَ رَمَضانَ وَسَلِّمْ لِي رَمَضانَ وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا* آمین
_اےاللّٰهﷻ...!! مجھے رمضان کیلئے سلامتی عطا فرما اور رمضان کو میرے لیے سلامتی والا بنادے اور اس مہینے کو میرے لیے قبولیت والا بنا دے. آمین!_
O Allah! Preserve me until Ramadan, safeguard Ramadan for me and accept it from me (receive my deeds with acceptance). (ameen)
*💕زندگی میں لوگ آتے ضرور ہیں لیکن 90% اپنے مطلب کے لٸے💕*
*💕ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا اس کے پیچھے ایک تلخ کہانی ہوتی ہے💕*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain