*💕زیادہ پڑھ کر ایسے شخص سے رشتہ مت توڑو جو آپ سے کم پڑھا لکھا ہے رشتے احساس سے بنائے جاتے ہیں نا کہ پڑھائی سے💕*
کچھ آہیں.
کچھ سسکیاں.
کچھ آنسو.
راز ہوتے ہیں
آپ کے اور رب کے درمیان!
انہیں لوگوں کے کندھوں پر بہا کر
ضائع نہیں کر دینا!
ان کا مقام بہت اونچا ہوتا ہے
یہ زمین پر بہنے سے قبل
عرش والے کی نگاہ میں آتے ہیں
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر تمام دنیا سے زیادہ نا امیدی طاری ہوچکی ہے تو
قرآن کریم کھولیے!
رب فرماتا ہے
*انّ مع العُسرِ یُسرًا*
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے !
پھر کوئی مشکل نہیں جو ٹھہر سکے !
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں۔۔۔۔۔💯✅
🌼
رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ
*”اے ہمارے رب! بے شک ہم ایمان لے آۓ، سو ہمیں ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے“*
📚(سورة آل عمران :٣ )
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*اے میرے پاک پروردگار جو لوگ تیری کن کے منتظر ہیں تو ان پہ اپنا خاص کرم کر اور ان کے آنسوؤں کو مستقبل کی خوشیوں میں تبدیل کر دے بیشک تو ہی ہر چیز پہ "قادر" ہے الله رب العزت آپکو صحت، عزت، عظمت، نعمت، راحت، بركت،دولت، سلامتی والی زندگی، كاميابی اور لاتعداد خوشیاں عطاء فرما امین یارب العالمین🤲🏻*
Good morning
سیانوں سے سنا تھا ... کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوا کرتے تھے ... إنہیــــــــں دو مٹھی محبتـــــــــــــــــ دی جاتی ... تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے ... یہ سن کر مجھے ہنسی آئی ... کہ اب تو لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیــــــــں ... ان سے محبتـــــــــــــــــــــــــ کرو ... تو جواباً محبتـــــــــــــــــ نہیـــــــــں ... بلکہ سبق دیتے ہیـــــــــں ........!!!
💞 💞
مضبوط دِل کے دُکھی لوگ
رات کے پچھلے پہر اُٹھ کر روتے ہیں
جِن کا غمگسار اللہ ہے.
ہم نے ... بچپن میــــں بانٹنا سیکھا ... مگر اسکا فلسفہ بعد میــــــــں سمجھ آیا ... چیزیں دینا مشکل نہیــــں ہے ... بلکــــــــہ دوسروں کو ... اپنے برابر کا سمجھنا ... اور اپنے برابر کا حصہ دینا ... اصل بات ہے .........!!!
💞 💞
زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوٸی فاٸدہ نہیں، وہ تو بول چال کے اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں، لیکن ڈرو ان لوگوں جو سہہ جاتے ہیں، کیونکہ وہ معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ جہاں ناانصافی کی کوٸی کنجاٸش نہیں وہاں دیر بھی نہی اور اندھیر کبھی بھی نہیں۔۔۔۔!!!! 💞💞
آخرت کو ہر گز دور مت سمجھیـں!
اس سفرِ آخرت کی پہلی منزل تو موت ہے جو بالکل قریب ہے....!!
ہر سانس پر زندگی دینے والے نے ....♡︎
اک ســانس پہ مــوت بھی لکھی ہے ....❤︎
Ꮎ Ꮨˡˡᵃʰ , Ꮖ Ꮧˢᵏ Ꭹᵒᵘ ғᵒʳ ᵃ Ꮹᵒᵒᵈ Ꮛⁿᵈ...𝓐𝓶𝓮𝓮𝓷
کبھی بد ذائقہ پھل کھایا ہو تو عجیب محسوس ہوتا ہے نا؟ اسیطرح جب انسان اس دنیا کی زندگی کی حقیقت جان جاتا ہے تو اسے یہ دنیا ایسی ہی کسی شاندار نظر آنے والے بدمزہ کھانے کی مانند لگنے لگتی ہے، پھر انسان اللہ کی طرف راغب ہو جاتا ہے،
جس کو جتنی جلد پتہ چلتا ہے وہ اتنی ہی جلد اپنے اللہ کے قرب کو تلاش لیتا ہے!!
جو اللہ کے قرب کا فیض پا لے اسے دنیا سے کیا غرض..🥀
🌹🌼🌹🌻🌹🌼🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔
🌹🌼🌹🌻🌹🌼🌹
رمضان کا استقبال اچھے انداز میں کرناہے
گھرکے ماحول کو خوشگوار اور عبادت والابناناہے
خوشبو، اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تلاوت ہر گھر میں ہو
ان شاءاللہ ❤
ہر انسان کا رب سےتعلق مختلف ہوتا ہے
اور ہر کوئی اپنے طریقے سے رب کو راضی کرنے کی جستجو میں رہتا ہے🕋💯✅
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کے آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا_
_جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔
کوئی بھی انسان پورا سال چوبیس گھنٹے ہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتا،درگزر کرنا سیکھیں___! 💐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain