کیا تعلق ہے میری جاں_ جو نہیں ہے_ تجھ سے.
تو میرا دوست بھی ہے _یار بھی ہے _عشق بھی ♡💑
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس____ بہت یاد آتے ہو تم❤
کوئی موسم ہو دل میں ہے تمہاری یاد کا موسم
کہ بدلا ہی نہیں جاناں __تمہارے بعد کا موسم
.
نہ کوئی غم خزاں کا ہے نہ خواہش ہے بہاروں کی
ہمارے ساتھ ہے (عرض) ___ کسی کی یاد کا موسم
ہم نا ہونگے تو کون منائے گا تمہیں
یہ بری بات ہے ہر بات پہ روٹھا ناکرو۔۔۔۔
کون دل کی ویرانی دیکھ کر یہ سمجھے گا
**
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے !!
میں شاعر نہیں ہوں بس لکھتا ہوں😔!!!!
اور ویسا بھی نہیں ہوں جیسا دکھتا ہوں😏!!!!
یہ بھی نہیں کہ بہت مہنگا ہوں میں😢!!
روز اک شخص کی باتوں پہ بکتا ہوں🔥!
وہ بے وفا نہیں بہت اچھے ہیں💔!
نا جانے یہ کہتے ہوے کیوں سسکتا ہوں😭!
اب تو عجیب سا لگتا ہے یہ عالم😢😰!
تیرے خیالوں سے جب نکلتا ہوں😭
اُس کی عادت ھے مرے بال بگاڑے رکھنا
اُسکی کوشش ھے کسی اور کو اچھا نہ لگوں 🔥
کہاں سے لاؤں اپنے جیسا بد کردار
یہاں تو سب فرشتے بنے بیٹھے ہیں
میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں
جو بےوفائی کرے اور بےوفا نہ لگے
۔
ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نہ لگے
Maham arz
عورت چاہے زُلیخا بن کر آ جائے؛
مرد کو یُوسف کا کِردار ہی ادا کرنا چاہیئے کیونکہ اللّہ کو یہی
مطلُوب و محبُوب ہے ❤🙂
Ya Allah to Sab Koch janta hai
Ya Allah ose apne hifzo aman me
Rkhnaaaa
Ya Allah ose seht de Ya Allah
Is ke sab tklefe mujje de de
Ya Allah ose apne rehm me rkhe
Maham mere Jan khaaa hoo aaap
Sobha se baaat niii ke apse
Apki fikr hoooo Rha hai mere jaaaan
Apki tabait to thek haina
*بہاولنگر۔ یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں بم دھماکہ*
*بہاولنگر:دھماکہ میں بچوں سمیت 25افراد سے زائد زخمی*
*بہاولنگر۔ 10 محرم الحرام کا جلوس جیل روڑ پر پہنچا تو اچانک زور دار دھماکہ ہوگیا*
*بہاولنگر:جلوس امام بارگاہ جامعتہ الزہرہ سے برآمد ہوا تھا*
*بہاولنگر:جلوس میں 400 سے زائد عزادران شامل تھے*
*بہاولنگر:ریسکو اداروں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیا*
بہاولنگر *قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر تحقیقات شروع کر دی*
*ذرائع*😩😩😩😩😩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain