اے"عشق"ادھر آتجھے"عشق”سکھاؤں ❣ در یار میں بیٹھ کر تجھے"بیعت”کراؤں ❣ تھک جاتےہیں لوگ اکثر تیری عین پر آ کر ❣ عین شین سےاگے تیرے ”ق” میں سماؤں ❣ تو جھوم اٹھےدیکھ کے "دیوانگی"میری ❣ آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاؤں❣
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ۔ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتا ہے ۔لاڈ پورا ہوجائے تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی۔ اور اگر یہ لاڈ پورا نہ ہوا تو مان ٹوٹ جاتا ہے ۔اور ٹوٹا ہوا مان انسان کو اور اس کی محبت کو کھوکھلا کر دیتا ہے ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain