کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
سوال آپ اپنی امی کو کیسے بلاتے ہیں??
1 امی 2 اماں 3 مما
4 ممی 5 موم
ME☺️ Mama😍😍
*"کاش___ میری کمی نے,,,*
*"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.*
😢😢😢
یہ خوف تھا کے کوئی سانحہ گزرنا ہے ۔۔!!
گمان نہ تھا کے تیرا ساتھ چھوٹ جاےگا ۔۔!😭😭
سو گئے پیڑ جاگ اٹھی خوشبو
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے 💔💔
میں آ خری بار پوچھ رھا ہوں🗡️ کشتی⛵ وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا۔
😎
لڑکیاں میری پوسٹ سے ایسے نفرت کرتی ہیں۰
جیسے انہوں نے مجھے پرپوز کیا ہو اور میں نے انکار کر دیا ھو 😜😜😜😜
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک..!
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے......!
: اصل زندگی حسرتو کےسوا کچھ بھی نہیں,محسن
یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں ۔یہ ملا نہیں وہ رہا نہیں...!!
#_Alone_Boy
#_ZiDDi_Larka_👌👌😊
.تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💪

یہ خوف تھا کے کوئی سانحہ گزرنا ہے ۔۔!!
گمان نہ تھا کے تیرا ساتھ چھوٹ جاےگا ۔۔!😭😭
*مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟*
*ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں ۔* . . . . . . . $ . . . . . . .
میرے پاس نہ بیٹھو صاحب✋
میری تنہائی خفا ہوتی ہے😭




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain