breakup k baaD kia krna chaye🤔🙃
What do you do to feel closer to God?
ان میں سے دو صفر دو چار کونسے ہیں
A 0044
B 2024
C 2044
D 0024
E 0454
لڑکیوں اس وقت آپکے
پرس 👛
میں کتنے روپے ہیں؟🤔
لمبی لمبی مت چھوڑنا🙄
کونسی Sim استعمال کرتی ہو۔۔۔
لڑکو same والی سے نمبر لے کر دکھاؤ😁😊
Me: ZonG , jazz and Telenor
کہتے ہیں نکاح کے بعد خود ھی محبت هو جاتی ھے
آپ کی رائے ؟☺☺
#agree ✍🏼
خلاصہ ہم سے سن لے کوئی آداب محبت کا
دعائیں دل میں دینا،درد سہنا،بے زباں رہنا 😒😒








اس نے بالوں کو اک ادا سے جھٹک کر🙆
کٸی جوٶں کو بے گھر کردیا 🤣🙈
آج پھر دل نے ایک تمنا کی
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا
تم پہ اتری ہی نہیں ہجر کی کالی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا
زندگی کو اتنی سستی نہ بناٶ 😡
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کرچلے جا ٸیں😡
💘کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم"👉💗
💞زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ھوگا👉💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain