Damadam.pk
pagal_larka_33's posts | Damadam

pagal_larka_33's posts:

pagal_larka_33
 

koi uder nahi aati 😔😒

pagal_larka_33
 

salaaaam frndzz

pagal_larka_33
 

hello

pagal_larka_33
 

koi hau .???

pagal_larka_33
 

یہ لڑکی جو ابھی میری پوسٹ پڑھ رہی ہے
خدا کرے اسکی شادی اپنے کزن سے ہو جائے _😂🙊❤

pagal_larka_33
 

میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کو دل کر رہا ہے
😝😝😍
یہاں ہے کوئی کیا😉💪🙈

pagal_larka_33
 

"ہم تمہارے ہوئے بالفرض....
تو ہمیں کس نام سے پکارو گے"
🥀🥀

pagal_larka_33
 

کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
💛💕 💔💛

pagal_larka_33
 

es wabsit k owner ka contact kisi k pass hai kia mujy chahiye mera bhoot he zarori kaam hai unnn sy

pagal_larka_33
 

سنو!🙄
میری کریموں والی اپنی شاپ ہے🙈
آگے تمہاری مرضی🤣🤣

pagal_larka_33
 

پیکج ختم ہوگیا
کوئی امیر سی لڑکی 300 کا لوڈ ہی کروا دے.!!!
😑😑😂😂

pagal_larka_33
 

میں رات خواب میں نوڈلز کھا رہا تھا 😜😜
اور آج صبح سے میری ہینڈ فری نہیں مل رہا
یہ کیا ہو رہا میرے ساتھ😒😒

pagal_larka_33
 

دماغ بڑی دلچسپ چیز ہے
کاش لڑکیوں کے پاس بھی ہوتا 🤣

pagal_larka_33
 

"زندگی ایک ہی بار ملتی ہے---😔
اسے "کزن کے ساتھ شادی کر کے "برباد مت کریں✨😒😂

pagal_larka_33
 

میں تب یاد آٶں گا جب تیرے بچے 😮
پوچھیں گے امی آپ نے کبھی
پیار کیا😄😂😐🙈

pagal_larka_33
 

مجھے کتنے دنوں سے بخار ہے
مجال ہے کسی نیوز چینل والوں نے خبر دی ہو 😔

pagal_larka_33
 

آپ کے خیال میں
محبوب کا وزن کتنا ہونا چاہیے...؟؟؟
😂😅

pagal_larka_33
 

میرے ساتھ عجیب معاملہ ہے
میں رات کو سوتا ہوں اور ٹھیک آدھے گھنٹے بعد صبح ہو جاتی ہے 😏😏

pagal_larka_33
 

تیری یاد میں روٹیاں بہت کھاتا ہوں🙄
یا تو دیدار کرا یا پھر آٹا بھیج۔🤣🤣

pagal_larka_33
 

mera dil bhoot narm narm sa hai