جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔
وہ صرف پاکستانی ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔
😄😜🤣🤪
کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں.
اور وہی بیٹے فیس بُک پہ آ کر بیٹیاں بن جاتی ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣
Help me plz 🥺😭
سنا ہے وہ مجھ سے بچھڑ کے میرے جیسا ھو گیا ہے
بولتا کم ہے سنتا ذیادہ ہے کہتا کچھ بھی نہیں 💔
❌تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔۔۔۔۔
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔۔۔۔⚡❌
کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہائے! کیا غم ملا ہے سہنے کو..💔
*✍🏻
تم،، اگر جاننا چاہتی ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
گم سم ساقی
سنا ہے وہ مجھ سے بچھڑ کے میرے جیسا ھو گیا ہے
بولتا کم ہے سنتا ذیادہ ہے کہتا کچھ بھی نہیں 💔
میں اسے دلہن بنانے کا سوچ رہا تھا اور....
وہ مجھے پاگل بنا رہی تھی block کرنا پڑا
😑😑😑😅
آخر مجھے جانو نہ ملنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
😣😕😒
kal kiya din hai or mery liye kuch b spacial nahi hai 🙄🙄🙄🙄🙄😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒
آج تو اتنا دل اداس ہے😒
کہ
"جنے میرا دل لٹیا" سن کے
اوہوو کہنے کو بھی دل نہیں کر رہا😒😁😁
1o 1 kis kis ko pasand hai 😝😁😋 ??
اندر سے ٹوٹے ہوئے شخص کی کوئی ایک نشانی بتائیں ؟
رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😊😜😁😁
i hate uuuuhhhhh 😒😒😒
آنکھوں سے ختم کیجئیے، پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑئیے،، کہ بڑی مشکل سے جڑا ہے۔
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝
لڑکیوں سے گزارش
پوسٹ پہ آئیں میرا نیٹ پیکج ختم ہوا ہے
اور دل کارٹون دیکھنے کی ضد کر رہا ہے😜😊🤣🤣
بات محبت کی ھے 😜
صاحب
ورنہ کون سڑکوں پے سرعام ملتا ھے🌹😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain