Damadam.pk
painkiller1's posts | Damadam

painkiller1's posts:

painkiller1
 

درد کی اِس شدت میں شریانوں کی خیر
یادیں اور یادیں بھی اُن شاموں کی۔۔۔ خیر !
کسی بہانے اُس کا فون تو آیا ہے
شہر میں اُڑنے والی افواہوں کی خیر
ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے
مٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر

painkiller1
 

مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی۔ میرا لہجہ ،میرا مزاج ذاتی ہے۔۔۔۔

painkiller1
 

تو مجھے کھو کے تڑپے
میں تجھے مرتا دیکھوں

painkiller1
 

Koi mjy btaey ga mera old acount wapis ksy aygaa mjy uska paswd ni yad😔😔😔

painkiller1
 

Koi mjy btaey ga mera old acount wapis ksy aygaa mjy uska paswd ni yad😔😔😔