آج کے دور میں اگر کوئی گناہوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے تو اس کا سہارا بنیں۔ اس کا ماضی اٹھا کر اس کے منہ پر نہ ماریں کہ پہلے تم کیا تھے؟ اور اب کیا بننے کی کوشش کر رہے ہو؟
کچھ نہیں چاہیے تیری اک مسکان ہی کافی ہے 😍 تم میرے دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے 🥀 ہم یہ نہیں کہتے کہ تم میرے پاس چلے آو 😘بس ہمیں یاد رکھنا تمہارا یہ احسان ہی کافی ہے ♥️
جب تِرا حُسنِ نظَر صرفِ نظَر تک پہنچا تب مِرا عزمِ سفر زادِ سفر تک پہنچا قصّہِ عشق کا آغاز تِرا حُسنِ طلَب اور اَنجام مِرے خونِ جِگَر تک پہنچا تیری خاموش نگاہی کا گِلہ بھی تو نہیں تیرا پیغام مِرے دِیدہِ تَر تک پہنچا یہ تعارُف ہے مِرا اور مِرے شعروں کا کہ تِرا ذِکر مِرے فِکر و ہُنر تک پہنچا اِک مِری آس کہ جو شام ڈھلے ٹوٹ گئی اِک مِرا وہم مِرے ساتھ سَحَر تک پہنچا عَکس دَر عَکس تھا میں آئینہ خانے میں تِرے ہاں مگر تُو، کہ مِرے خواب نَگَر تک پہنچا رُوح کو رہنے دیا میں نے تِرے پہلو میں وہ تو بَس جِسم تھاجو لَوٹ کے گھر تک پہنچا شہر کا شہر تو بے مِہر تھا لیکن کاوِش اس کا اِلزام مِرے یَار کے سَر تک پہنچا سلیم کاوش
اگر کوئی پوچھ لے تم سے کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟ تو کترانا مت! یہ کہنے سے کہ؛ مشکل تھا ، پر سانس لی ،😶 اِس دِل کو۔۔۔۔ ایک اور جُھوٹی آس دی، سب ٹھیک ہو گا کہ نِہیں؟ پتہ نہیں! پر۔۔۔۔ میں نے کوشش بہت خاص کی۔🍂✨
ہمارے ملک میں ایک مخصوص طبقے کے افراداپنے موسمی بخار کے علاج کیلئے بھی دیارِ غیر کا رخ کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمارے ڈاکٹر صاحبان نااہل ہیں بلکہ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس طبقے کہ لوگ اپنے کئے کرتوتوں سے کس قدر شناسا اور خوفزدہ ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain