میرے علاوہ ہزاروں چاہنے والے ہونگے آپ کے
لیکن ہر آذان کرنے والا بلال نہیں ہوتا 🥀🥀
روتا رہا رات بھر میں یہ فیصلہ نا کر سکا 😏۔۔۔
تو یاد آرہا ہے یا میں یاد کر رہا ہوں۔۔۔🥀✨✨
𝙼𝙰 𝙱𝙰𝙳𝙻𝙰𝚆𝙰 𝚁𝙰𝙽𝙶 𝙱𝙰𝙳𝙰 𝙺𝙷𝙰𝙱𝙰𝚁𝙰 𝙳𝙰
😐😐
𝚂𝙰𝙺𝙷𝚃𝙸 𝚆𝚁𝙰𝚉𝙸 𝚃𝙰𝙻 𝙽𝙰 𝚅 𝚀𝚄𝚁𝙱𝙰𝙽 𝙳𝙴 𝚂𝙷𝙰𝙼
𝚖𝚘𝚑𝚊𝚋𝚋𝚊𝚝 𝚝𝚘 𝚖𝚘𝚑𝚊𝚋𝚋𝚊𝚝 𝚑𝚘𝚝𝚒 𝚑𝚊 𝚙𝚑𝚒𝚛 𝚘 𝚑𝚊𝚊𝚜𝚒𝚕 𝚑𝚘 𝚢𝚊𝚊 𝚕𝚊𝚊𝚑𝚊𝚜𝚒𝚕 𝚔𝚒𝚊 𝚏𝚊𝚛𝚊𝚚 𝚙𝚊𝚛𝚝𝚊 𝚑𝚊 😶😶😶
سب سے خطرناک نشہ انسانی نشہ ہے ۔
کسی کی آواز کا نشہ ۔
باتوں کا نشہ۔
ساتھ کا نشہ۔
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا نا !
تو ہمارے جسم کے دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے ۔
اور یہی خلا ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا ۔۔! 💔💔💯💯💯
ڈیرے اوخکے بہ سجدہ کے درتہ تویی کڑم 😢
ربہ سوک چے زمہ خوخ دے ھغہ راکڑہ💔
اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے...!!!
❤️🥀
ستا پہ جنت باندی مئن دی پہ تا باندی ندی خدایہ
دلتہ کی ہر چا دہ غرض پہ نیت سجدہ کڑی دہ
مرد کی خوبصورتی جوانی سجدہ کرنے میں ہے 💯
اور
عورت کی خوبصورتی جوانی پردہ کرنے میں ہے 💯
اور میں نے سجدوں میں رو کر تمہیں بھول جانے کی دعا کی ہے۔۔۔۔🙃🥀
🥀🍁
جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے
بند نہیں کرتا بلکہ
سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔
ہم مر بھی گئے تو کیا •.•🙁
سوگ ہوگا فقط تین دن کا 😰•¡¡
__007__
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
سب اعتبار کے____حادثے میں مر گئے
___007___
آج یوں سمجھو کے میں مر گیا ہوں__😓🤕
پھر جو محسوس ہو، وه بتاؤ مجھے___😔😒
007__💔
*" انتظار اگر طویل ہو تو چلتا ہے ، پر انتظار اگر اک طرفہ ہو تو بُہت تکلیف دیتا ہے! ۔ " 💔🙂*
*ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ کفن پہن کر اُس کی ﺳﺎﺭﯼ* توﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔007 ی💔
سجدوں سے عشق کر جوانی بار بار نہیں ملتی🥀
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔💔🙂🔥
یہاں مختلف شکلوں میں
صرف دھوکے ہیں🙂🤎💯
کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے 😢😢
💔💔💔
پل پل کیلئے بےچین کر دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain