وہ لڑکیاں جن کے بیٹھنے سے صوفہ بھی سولہ انچ دب جاتا ہے وہ بھی بوائے فرینڈ سے کہتی ہیں وعدہ کرو مجھے ساری زندگی پلکوں پہ بیٹھا کے رکھو گے😂
پاکستان میں اکثر محبتیں
بس جگہوں کی قلت کے باعث پاکیزہ رہ جاتی ہیں😁
پاکستانی وہ ٹیلنٹیڈ قوم ھے
جو اچھی باتیں پوسٹ
اور گندی باتیں انباکس میں کرتے ہیں🤣🤣
اس دور کا نوجوان سویا ہوا شیر ہے جسے اگر جگاؤ گے تو وہ کسی اور جگہ جا کے سو جائے گا😊


ابھی بھی عادتوں میں شامل ہے.
تیری گلی سے ہو کر گھر جانا.
میرا اَچانک !
شہد سے زہر ہونا
چبھا تو ہوگا اُس کو..!
حادثے بھی شعور رَکھتے ہیں۔
ڈْھونڈ لیتے ہیں غم کے ماروں کو۔
کرنے کو کچھ نہیں ہے نئے سال میں یشبؔ
کیوں نا کسی سے ترک محبت ہی کیجیے

جس عشق میں نہ تھکاوٹ ہے نہ دھوکہ اور نہ رسوائی وہ عشق اللہ کا اپنے بندے سے ہے❤️
💕







سرد 'موسم' سے کون 'ڈرتا' ھے...!
سرد 'لہجوں' سے 'جان ' جاتی ھے...!
#_December ☔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain