انسان چاہیے جتنا بڑا مضبوط دل والا ہو اسکی ذات میں کوٸی نہ کوٸی ایسا غم ضرور ہوتا ہے جو یاد آنے پر آنسو بن کر ظاہر ہوتا ہے۔۔۔۔
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
________
جو ملے گا وہ کسی روز جدائی دے گا
کیونکہ وہ محبت کے رشتوں کو عارضی رشتے سمجھتے ہیں_____
کسی کا بھلا نہ کر سکیں تو کسی کا برا کرنے کی بھی کوشش مت کیجئے،
دنیا کمزور ہے،
لیکن دنیا بنانے والا نہیں_!
غریب کے کچے مکان کی طرح
یہ دل روز کہی سے ٹوٹ جاتا ہے.
#محبت مر چکی مجھ میں
#جنازہ بھی پڑھا میں نے
شامل تھے سبھی اس میں
تیرے وعدے____تیری #قسمیں
وہ اظہار کی باتیں____ تیرے اقرار کی باتیں
بہت #تڑپی بہت روئی
#تسلی بھی ملی ان سے
کہا مت رو اے پگلی
یہاں سب دل لگی کرتے
#محبت کون کرتا ہے؟؟؟
جنازہ پڑھ چکے تھے سب
پھر وقت #جدائی تھا#بےوفائی سے رہائی تھا
#دفنایا گیا محبت کو #مقام بھی میرا دل تھا
اب کبھی جو آتی ہے یاد #محبت
وہ گزری #یادیں تیرے #وعدے تیرے قصے
میں خود کے #گلے سے لگ کے روتی ہوں
اور کہتی ہوں #خاموش ہو جا #اے پگلی
یہاں سب #دل لگی کرتے
#محبت کون کرتا ہے؟؟
وہ روٹھی ہی رہے گی۔۔اسے خبر ہی نہیں ہو گی😏
.
مجھے کب ؟؟ کہاں؟؟ کس لمحے دفنایا گیا؟؟🙂
😓🔥🖤
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ 💚
جو خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
❤️
روز و #شب😕 کے #میلے میں،
غفلتوں😒 کے مارے #لوگ !!
بس یہی #سمجھتے😌 ہیں ،
ہم نے جس کو #دفنایا ۔۔
بس اسی کو #مرنا😓 تھا !
آؤ گے نا; جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
_😭
عجیب ہے یہ دنیا ------اچھا آدمی تھا....!
یہ الفاظ سُنٌے کے لیے۔۔۔۔۔!👆
مرنا پڑتا ہے😔💔🙏🏻
مرنا تو سارے بشر کو ہے اس کا غم نہیں
اچانک میری موت میرے سارے خواب خاک کر دے گا
کہانی کار نے سب کو بتا دئیے کردار🍁
مُجھے بس اتنا کہا ہے کہ تُم نے مرنا ہے🍁
لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا. مرنا حرام ہے😭💔
کیا خبر ہم کہاں روپوش ہوۓ💝
ہم کو مرنا تھا شائد مر گئے ہونگے💝
ہوگی تمہیں بھی اک دن قدر میری
مگر یہ بتاو، کیا مرنا پڑیگا؟؟؟
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
آتا ہی نہیں اس ناداں کے بنا جینا مجھ کو
کاش اس شخص نے مرنا بھی سکھا دیا ہوتا
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
ٰمجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاٸیں گے۔۔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی:'😦
زندگی کی تھکاوٹ تو،
موت کے بعد اترے گی۔🥀💔🔥
زھرکی بوتل🍾،نیند کی گولی💊،پنکھا رسی سب کچھ ہے✌
موت کا جذبہ😙،زیست سے نفرت🙂اوراداسی😔 سب کچھ ہے💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain