کب ائے گا وہ دن جب وہ کھہے گی،،,,🤔🤔🤔🤔
اے مڑا دے واڑو تہ لگ غصہ شہ،😜😜😜
سچے راشتے کچھ نہیں مانگتے 💞سوائے وقت کے
کسی کی کہانی میں اک فضول سا کردار تھے ہم
#لوگوں کی #جنتی قدر کرو #لوگ اتنا ہی #فضول سمجتے ہیں ,🙏🙏
طنزاً لگیں تو پھول بھی پتھر سے کم نہیں،😧
جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو۔
تو سمجھ لینا ۔۔۔۔۔کہ تم اشرف المخلوقات ہو۔
____ #اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ___💖
_____لہذا اپنی قدر کیجئے __🤗
#__pakhtonzada.#💓👈💪👈