Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

mojhay satane ki zaroort kia thi . are mojhay jalane ki zaroort kia thii . ishq nahi tha mojh se to kih dia hota.. aisay mazaq banane ki kia zaroort thi

pakhtoon007
 

eh tum se kih dia kis ne ?? kih tum bin rih nahi sakte .eh dokh ham sih nahi sakte...chalo ham maan laite hai kih tum bin ham bht roye...kai raato ko naa soye ...

pakhtoon007
 

کس قدر درد میں ڈوبی ہے کہانی میری ۔مسکراہٹ کو ترستی ہے جوانی میری

pakhtoon007
 

اگر ایک ماں اپنی جوان اولاد کے مرنے کے بعد زندہ رہ سکتی ھے
تو میرا ذاتی تجربہ ھے کہ کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا۔
🔥🖤

pakhtoon007
 

حال ایسا کے زندگی بھی حرام ⁦☹️⁩🥺
دین ایسا کے خودکشی بھی حرام 😔😔

pakhtoon007
 

تم اذیت کی بات کرتے ہو !!!
خواہشات کا دم نکلتے دیکھا ہے کیا !!!

pakhtoon007
 

قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زہر زمانے کا
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے

pakhtoon007
 

زہر ہی زہر بھر گیا مکمل وجود میں
میٹھے لہجوں کی سزا خوب ملی

pakhtoon007
 

خواب میں دیکھا بچھڑ گئے ہو تُم
تعبیر بتاتی ہے ,,ہم مر جائیں گے

pakhtoon007
 

مجھ پہ تحقیق میرے بعد کرے گی #ُدُنیا
مجھ کو سمجھے گے میرے بعد زمانے والے

pakhtoon007
 

بہت سے درد ہیں جو اکیلے میں سہہ رہا ہوں یارب...
بہت سی باتیں ہیں جو تم سے اکیلے میں کروں گا...

pakhtoon007
 

بہت تکلیف دیتے ہیں وہ درد جو بنا قصور کے ملے ہوں..........!!!

pakhtoon007
 

رشتے اگر بکھر جائیں تو آگ لگانے والے بڑھ جاتے ہیں........!!

pakhtoon007
 

دل کسی سے کتنا ہی خفا ہوجائے تم خاموش ہوجانا لیکن بے ادبی نہ کرنا.........!!

pakhtoon007
 

صرف اتنا کہ سکتا ہوں کتوں سے بھی بدتر لوگ ہے

pakhtoon007
 

عجیب عجیب طرح کے لوگ ہے یہاں اپنی غلطی دیکھائی نہیں دیتی اور دوسروں پہ سب کچھ تھوک دیتی ہے

pakhtoon007
 

مجھے غصہ تو بہت آیا ہے بہت گالیاں بکنے کو دل کرتا ہے لیکن اس پلیٹ فارم سے بول رہا ہوں اسلیئے غصے کو تھوڑا کنٹرول کیا

pakhtoon007
 

یہ ازیت صرف اپ کو ملتی ہے ہمارے سینے میں دل نہیں ہے کیا ہمیں کچھ برا نہیں لگے گا کیا ہم کو تکلیف نہیں ملتی؟؟؟

pakhtoon007
 

Ho gay ap blk. . . .bhhhht aziyat di h . ... e hai aap k alfaz ab jo me kahonga dihan se suno

pakhtoon007
 

کسی کے ساتھ ریلیشن شپ ختم کر کے پھر اسکی جاسوسی کرنا چند دنوں تک کی جاتی ہے