اے موسموں کو بدلنے والے رب
میرے دل کی خزان کو بھی بہار میں بدل دے❤
"آئی ایس آئی" 💪🇵🇰
سننے میں بڑا دلکش لگتا ہے مگر یہ درد اور لازوال قربانیوں پر کھڑا ایک قلعہ ہے جس کے محافظ کی کوئی پہچان نہیں ہوتی 😓
#مڑہ_بے_غمہ_زندگی_تیرہ_وہ
#مڑہ_جانان_پکی_لہ _سہ_تہ_وایی
😃😃
اسلام علیکم
ویلکم بیک پورا ایک مہینہ نیپال کے جنگلوں میں قید کاٹ کر آیا ہوں
کوئی ویلکم ہی کردو 😁🇵🇰🖕😜😜😜😜
good bye all remember me in your prayer
سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچوں کتنے فساد ہوتے؟
گناہ نہ ہوتے۔۔ثواب ہوتے۔۔تو سوچوں کتنے فساد ہوتے؟؟
کیسی کے دل میں کیا چُھپا ہے۔۔بس خدا ہی تو جانتا ہے۔۔۔
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچوں کتنے فساد ہوتے؟؟؟
تھی خاموش فطرت ہماری ۔۔جو کچھ برسوں نبھا گے ہیں۔۔
ہمارے منہ میں جواب ہوتے ۔۔تو سوچوں کتنے فساد ہوتے؟؟؟؟؟
ہم اچھے تھے پر سدا اُن کی نظر میں بُرے رہے۔۔
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچوں کتنے فساد ہوتے؟؟؟؟؟
وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا...!!❤️
جہاں تو ___ میرے گلے لگے گی...!!❤️
نہ اس قوم کے پاس جاب ہے
نہ کاروبار اچھا ہے
پهر پتہ نہیں اتنی تیز بائیک چلا کر جاتے کہاں ہیں😅😅😅
"- ✨🌸 -"
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!".
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥
ده خوشالی ياران می نشته😥
شته داسی ڈير چی راله غم سوا کوينه 😥
💔
پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا🤭
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🙄😂🔥
نٹورے۔۔۔nature....فٹورےfuture😂😂😂
کوئی لڑکی انبکس میں اجائے ۔۔ کشمیر کے مسئلے پہ بات کرنی ہے😂
ساحل کی قسم منت طوفاں نہ کرینگے
گر کچھ نہ بن پڑا تو ڈبو دینگے سفینہ
ھم تیار ہیں 😍
Morshid janaza bht bhari hoga Mira
Sary arman jb sath liky jawonga
رات کیا ہوتی ہم سے پوچھئیے.....
😕
آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی.....
میرے اِردگِرد بہت سے ہیں 🙂
اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ😏💔
دل بڑی آسانی سے لگائے جاتے ہیں
وعدے بڑی مشکل سے نبھاۓ جاتے ہیں
"لے" جاتی ہے محبت اس راہ پر
جہاں چراغ نہیں دل جلاۓ جاتے ھيں
بےوفائی کی خطا معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
میں جو مر جاوں بھری جوانی میں
تو بتا کیا بچے گا تیری کہانی میں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain