Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

بے عزتی کا بدلہ لینے سے بہتر ہے کہ بےعزتی کا موقع ہی نہ پیدا ہونے دیا جائے ۔

pakhtoon007
 

بابا جی کہتے ہیں
کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😂😂

pakhtoon007
 

اپنی بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جائے
😊
🔥🔥🔥

pakhtoon007
 

مینو دل والی لائیک چاہیئے 😂🙉

pakhtoon007
 

سو بار دل نے کہا بھول جا اُسے
هر بار دل نے کہا تم دل سے نهى کہتے

pakhtoon007
 

tum chaYe☕ jaisi moHabt to krO
me bisCut🍪 jesi dOob na jaO to kehna

pakhtoon007
 

چکنی یا چٹنی 😂😂 آئی ڈونٹ نو

pakhtoon007
 

ویسے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جہاں شک ہو وہاں پیار نہیں ہوتا۔۔لیکن میں سوچتا ہوں جہاں شک نہ ہو وہاں محبت کی چکنی بن جاتی ہے ۔۔۔چکنی سمجھ میں آیا کچھ

pakhtoon007
 

کہنے کو جی رھے ہیں بڑی شان سے مگر
ہم محبتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں...

pakhtoon007
 

میں تلاش میں ہمیشہ
وہ گمشدہ___ مُسلسل

pakhtoon007
 

جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____؛؛؛

pakhtoon007
 

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے

pakhtoon007
 

کیا خبر کون کہاں ترک تعلق کر جاۓ...
اب اکھٹے ہیں تو تصویر بنا لی جاۓ...!!!

pakhtoon007
 

ایک ہی شخص مصیبت میں مرے ساتھ رہا
اور وہ شخص کوئی اور نہیـں تھا میـں تھا

pakhtoon007
 

پیار سے بھرے سپنوں کی____ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب ہو تم
رشتوں کے پھولوں میں کِھلتا_۔۔۔۔۔__ گلاب ہو تم
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ_____ سچا پیار نہیی ہوتا
ان لوگوں کے ہر سوال کا۔۔۔۔۔۔ ______جواب ہو تم
⁦‪

pakhtoon007
 

۔میرے اظہار پر کچھ اس طرح "ہاں" کہا اس نے
کہ بات کرتے کرتے میری "ماں" کو ماں کہا اس نے...

pakhtoon007
 

اس نےبارش میں بھیگ کر، کاوش
ساری بارش شراب کر دی ہے

pakhtoon007
 

ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رھے
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے

pakhtoon007
 

مُـجھ کو شکستِ دل کا مـزا یاد آ گیا
تم کیوں اُداس ہوگئے کیا یاد آ گیا..!!
کِہنے کـو زِندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بَسر ہوئی کہ خُدا یاد آ گیا

pakhtoon007
 

خزاں کا دَور تیری بے رُخی کو کہتے ہیں,
بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں.