میری دنیا اداس ہے۔۔۔۔۔۔۔
😔💔 آجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح ہوگٸ
ماموں🌞 good morning 😊😊
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی جی
آج کا اور ہر آآنے والا دن آپ سب کا اچھا گزرے
اللہ آپ سب پر اپنا خاص کرم کردے
آمین
😊😊💗❤💚💜💙💛
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے
کہ
کوٸ اتنا ہی
پوچھ لے
کہ
تم ٹھیک تو ہونا
💔💔💔💔💔💔💔💔
😃تم ہنسو تو
😊خوشی مجھے ہوتی ہے
😏تم روٹھو تو
😭آنکھیں میری روتی ہیں
😔تم دور جاٶ تو
💔بے چینی مجھے ہوتی
😘محسوس کر کے دیکھو
💕💯💕محبت ایسی ہوتی ہے
💓I love you ,,,,,میری جان
🤔ڈر ہے تمہارے بغیر
😔 کیسے گزرے گی
👉👉،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، عمر ہے آخر
😘کوٸ شام تو نہیں
😭💔آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے
💔😭تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہوجاۓ
قسم سے اسے پانے کی
خواہش تو بہت تھی دل کی
مگر مجھے اس سے
دور کرنے کی دعا کرنے والے بہت تھے
🤔🤐🤐بڑی خاموشی ہے ہر طرف
😱😭♥️کہیں عشق تو نہیں ہوگیا سب کو
follow to follow. 💙💖💛❤️♥️💖💗🌼🌻🏵️🌸🌺🌷🌹🍁😊😊😊😊
😎غصہ بہت کرتے ہو
😝محبت ہو گٸ ہے کیا
🤔ہوٸ کہاں ںسے بغاوت سمجھ سے باہر ہے
🤔یہ دل لگی یہ محبت سمجھ سے باہر ہے
💻👈کہتے ہیں کہ کسی ایکسرے میں نہیں آتے
💔👈جو زخم اپنوں کے دیۓ ہوۓ ہوتے ہیں
🥀😍👈مثالیں ڈھونڈتے پھروگے میری
💯❤️❌میرا تو سایہ بھی مجھ سا نہیں
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں
لوگ دیکھ کر
لوگ کہتے ہیں
کہ
سارا جگ بے وفا ہے
ہمیشہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتا ہے
گلاس کیوں نہیں???
ہا ہا ہا ہا ہا
ہاہاہاہاہاہاہاہا
مہربانی تیری
فکر نہ کر میری
میں کوٸ نجومی تو نہیں
مگر دعوے کے ساتھ کہتی ہوں
جو بھی یہ پوسٹ پڑھ رہی /رہا ہے
اس کو اس وقت پیسوں کی شدید ضرورت ہے
اب بولو ہے کہ نہیں
میں خود کو تجھ سے
مٹاٶں گی احتیاط کے ساتھ
تو بس نشان لگادے
✔️❌✔️❌✔️❌✔️❌✔️
جہاں جہاں ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain