Asslam o Alaikum 🌹
کون جیتا ہے زندگی اپنی ؟
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے
🤐🤐🤐
زندگی میں کوئی نہ کوئی ہارایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا
🤐🤐🤐
ہر الزام ہر طعنہ گوارہ کر لیں گے
پر بے قدروں سے اب کنارہ کر لیں گے
🙏🙏🙏
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں ..
🫂💙
مری آنکھ سے ترا غم چھلک تو نہیں گیا
تجھے ڈھونڈھ کر کہیں میں بھٹک تو نہیں گیا
👁️👁️
*جس طرح بیٹیوں کو سکھایا جاتا ہے کہ، بیٹی!*
خاوند غصہ کرے تو صبر کرنا،
اپنا گھر نہ خراب کرنا،
اس کے ساتھ جھگڑا نہ کرنا
وغیرہ
*اسی طرح بیٹوں کو بھی سکھانے کی ضرورت ہے کہ، بیٹا!*
تمہاری بیوی اپنے ماں باپ کا جگر کا ٹکڑا ہے
انہوں نے تم پر اعتبار کرکے تمہارے حوالے کیا ہے
اگر کبھی کوئی بات اچھی نہ لگے تو صبر کرنا،
اسے پریشان نہ کرنا،
تکلیف نہ پہنچانا،
اس کی بھی سن لینا،
اس کے دکھ درد کو بانٹ لینا…!
~
لوگ اکڑ کر ایسے چلتے ہیں
جیسے آبِ حیات پیتے ہیں
😏😏😏
بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں
میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں
😀😁🤭💔
کاش ہم نے بھی سُنی ہوتی کبھی دل کی پُکار
چاہتی تھی جو ہم سے دُنیا ہم وہی کرتے رہے
💔😀😁🤪🤭💔
میں نے ایک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں
💙🫂
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ میرے ساتھ
😀👍
کیوں نہ آج ایسا قہقہہ لگایا جائے
کہ درد چلا آٹھے ازیتیں کانپ آٹھیں
😂💔🤣😭
راس آ ہی گیا ترک تعلق اسے آخر
آنکھوں میں وہ پہلی سی ندامت نہیں رکھتا
😊❤️
دے کے دل ہاتھ ترے اپنے
ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہی
😊❤️
Asslam o Alaikum
good morning
ya Allah ajka din har lehaz
se sab ke haq
main acha ho
AMEEN summa AMEEN
neend aarahin hai
choti si nannhi si
aai koi pari
👼
phir se ik bar ujarh jate Hain
chal taire ishuq main parh jate Hain
❤️MAHI❤️
دین اتنی سستی چیز نہیں کہ مستند ہونے کی تحقیق کیے بغیر ہر ایک سے حاصل کرلی جائے، بلکہ جو چیز جتنی قیمتی ہوتی ہے اس کو حاصل کرنے کے پیمانے بھی اتنے ہی سخت اور کڑے ہوتے ہیں۔ اس لیے احتیاط کریں اور صرف مستند اہلِ علم ہی سے دین حاصل کریں!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain