Damadam.pk
para.khan22's posts | Damadam

para.khan22's posts:

para.khan22
 

دلوں پر لفظ نہیں
،لہجے اثر کرتے ہیں۔۔۔🖤✨ -

para.khan22
 

عجیب ہے دنیا، برداشت کرو تو بزدل،
جواب دو تو بدتمیز۔۔
😊😊😊

para.khan22
 

🔥 وہ بھول گیا ایسے جیسے میں پچھلے دِن کا اخبار ہوں 💔
😊😊😊

para.khan22
 

تیرے بدلنے کے باوجود تجھ کو چاہا ہے یہ اعترف بھی شامل میرے گناہ میں ہے
..... 😔😔😔🤦🏻🤦🏻......

Islamic Quotes image
p  : Islamic - 
para.khan22
 

دن تو ہمیشہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے ہاں مگر اس کو اچھا اور برا ہم نے خود ہی...
بنانا ہوتا ہے یہ سب کچھ انسان کی سوچ اور انسان کے ضمیر پر ہے کچھ لوگ سارا دن اچھے کام کرتے ہیں لیکن پھر بھی وہ یہ سوچتے ہیں کہ ہم سے کسی کے ساتھ کچھ برا نہ ہو گیا ہو اور کچھ لوگ سارا دن برا کرتے ہیں اور برے کام کرتے ہیں سوچتے ہیں کہ ہمارا دن آج کا بہت اچھا گزرا ہے

para.khan22
 

: اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا...
کرتی ہے♥

Islamic Quotes image
p  : Islamic post - 
Sad Poetry image
p  : No caption - 
para.khan22
 

خوبصورت تو پہلے بھی بہت تھی وہ لیکن ہم نے چاہا تو عجب رنگ کا نکھار آیا ان...
پر۔.
❤💕

para.khan22
 

کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپاؤں۔۔۔۔۔۔
🥀🥀 ہم نے تمھیں چاہا ہے، ہزاروں میں...
کہیں گے 🥀🥀!! 😘😊😌😇
-

para.khan22
 

کاش تو ایک چاند اور میں ایک ستارہ ہوتا❤🥀 فلک پہ ایک آشیانہ ہمارا ہوتا❤🥀 ...
دور سے لوگ تجھے دیکھتے مگر❤️🥀 قریب سے دیکھنے کا حق صرف ہمارا ہوتا❤🥀

para.khan22
 

🌺ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕 ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ...
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..💕 🥰🥰

para.khan22
 

کبھی گُلاب تو کبھی چنبیلی کے ساتھ آتی تھی
وہ لڑکی خوشبوؤں کی ریلی کے ساتھ...
آتی تھی
خبر نہیں کون سا ڈر تھا ذہن میں اُس کے کہ خواب میں بھی وہ سہیلی کے ساتھ آتی تھی.🌹😜😜

para.khan22
 

❤🥀محبت چاہے کتنی ہی سچی اور گہری کیوں نہ ہو اگر بزدل شخص سے ہو تو ادھوری ہی...
رہتی ہے😒🥀

para.khan22
 

جب مہندی ان کے نام کی لگاتی ہوں میرے ہاتھوں پر 🙈
رنگ ایسا چرھتا کہ سب کہتے...
ہیں اتنا چاہتے ہیں کیا وہ تمہیں 🙈
ہائے 😘

para.khan22
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤ ❤بس آپ ملے مير سائين اور...
زندگی محبت بن گئی
💞Love 😘 💖
FOR MY BEAUTIFUL LOVE UBAID KHAN......

para.khan22
 

بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️🥀
سارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا...
کر تمہیں مانگوں
❤️🥀 🥀❤Good night frndz❤🥀
-

para.khan22
 

وعدے مُحبت کے مُجھے کرنے نہیں آتے
ایک زندگی ھے جب جی چاہے مانگ لینا ❤️🔥
my love ubaid khan ...
😍😍

Pakistani Celebs image
p  : Fahad bhai my favorite -