❣️🥰🥀__"خطا کی پتلی ہوں معافی چاہتی ہوں
عرش والے سے بھی فرش والوں سے...
بھی😔🙏❤️🥀
عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم
رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم
تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔۔
دیکھ کر تجھے میری جان عید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔
پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا
عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا
دیس والے کیا جانیں پردیسیوں کی عید
کچھ سو کر کچھ رو کر گزر جاتی ہے عید
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری
عید کے خیال نے خوش کر دیا لیکن
تمہیں سوچ کر دل اب بھی بہت اداس ہے 😭
کیا ان کی بھی عید ہوگی؟؟
جو یار گنوا کر بیٹھے ہیں!!
گزر جائے گی یہ عید بھی میری اداسیوں میں
جب تم نہیں پاس تو عید کیا ہوگی