جو آنسو باہر نہیں گرتے وہ اندر گرتے ہیں
اور جو اندر گرتے ہیں وہ بہت تباہی مچاتے ہیں
کہیں کسی سے بھی ذکر جدائی مت کرنا
ان آنسوؤں روشنائی مت کرنا
جہاں تمہارا دل نہ لگے وہیں بچھڑ جانا
مگر خدا کے لیے بےوفائی مت کرنا
میں اُسے دیکھتا تو رہتا ہُو مگر مُجھ سے اُسے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے...
! 🍃💓
Copy by Hamdi khan...
😋😋
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
Privacy done ,🤣😂
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
وہ اک نظر جب اٹھا کر دیکھتا ہے
اسے پتا تھا مجھے اس کا مسکرانہ پسند ہے
اس لیے اس نے جب بھی درد دیا مسکرا کر دیا
وقت ہمارا خراب چل رہا ہے
ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہیں
ہمیشہ ہم اپنے آپ سے ہارے ہیں
دشمن میں اتنا دم نہیں
M ab privacy LAgane ka soch rhi hn log ghlt comment krty hn
مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے
مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات۔
بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد۔
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے
😔😔😕😒😔
Mera 1 dost narax he
..😣😣sorry mene just mazak kia Tha basss
تجھ سے تو اچھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں
جتنی برداشت کر سکوں
🤣😂😭😥😓
تم تو چل بسے____🥀 ہم پے جو گزری وہ کون بیاں کرے گا🤍😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain