چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی خوبصورت
لیکن جب بات دل کی آۓ گی ہار جاؤں گے تم
😍😍😋😊🙂☺
بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬
😳😱😂😂😂
میں کہتا ہوں کہ تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے
وہ کہتی ہےجو لفظوں میں بیاں ہو جاۓ ایسی محبت ہم نہیں کرتے
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تم رہو
😥😥😥
ہاں یاد ہے اس کے کچھ آخری الفاظ
تم میرے بعد محبت کو بھی ترس جاو گے
اب کوئی بھی میرا ہمدرد بن کر نہ آۓ
ہر رشتے سے اکتا چکی ہوں میں
😌😌😏😏
just 2 post hn KOi category laga den
دعاؤں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسکو
آپ کے پاس تو ہجوم ہیں چاہتوں کا😘😘
میرا کیا ہوگا؟؟؟
اے میری جان💕💕
میرے پاس تو فقط ایک تم ہی تھے🥺🥺
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
😴😴😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain