مرے نقش گر.. مرے کوزہ گر, مجھے مت بنا ، یوں ہی توڑ دے.. اسی خاک میں مجھے خاک کر، مجھے میرے حال پہ چھوڑ دے
"عربی کی ایک کہاوت ہے: "مجرد رؤيتك يكفيني" جس کا مطلب ہے : "صرف آپ کو دیکھ لینا میرے لئے کافی ہے.. 💗💗
یعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُن○ِ۔ وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے❤️
اب نہ آئیں گے تیرے پاس کبھی ہم آچکے ہیں اب اوقات میں اپنی💯💯💯
شکستہ کھوکھلا سا دل ادب میں سہہ گیا سب کچھ....
اب تو دیمک بھی کھا کر چھوڑ گئ تیری دستک کے منتظر دروازوں کو
وقت تہجد آنکھوں میں آنسو لے کر مانگا بھی تو کیا؟ نامحرم کی محبت 💔😢
ایسی وحشت ہے مرے دل میں کہ ہر شے توڑوں اور پھر چیخوں کہ دیکھو ، ایسی حالت ہے میری ایک نوخیر کلی پاؤں میں پھینکوں ، مسلُوں اور پھر روؤں کہ سمجھو ، یہ اذیت ہے میری.
اور پھر میرے صبر کی انتھا یوں ہوئی. . . کہ میں قرآن پاک پر سر رکھ کر رو پڑا . . #. .💔😭💯💯💯 true
دھوکہ دے گیا میرا ذوق انتخاب دراصل جو لوگ اپنے نا تھے وہی اچھے لگے damn true
مُدت سے کوئی دستک ہی نہیں کرب دروازے کا نہیں دیکھا جاتا۔
تو نے دیکھا نہ وقت رخصت کتنے واسطے تھے آنکھوں میں😭😭
آج پھر وقت ٹھہر گیا ہے آج پھر تم یاد آئے ہو آج پھر تنہائی راس ہے آج پھر نومبر اداس ہے
قسم سے ! مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل پیش آئی میں نے اُس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ھی نہیں تھا💔🙂
ہماری بزدلی مشہور ہے سارے زمانے میں کہ ہم بدلہ نہیں لیتے😊 #خدا پر چھوڑ دیتے ہیں. 🙂🔥
اور کجھ بد بختوں کو کبھی محبتیں نہیں ملتی افسوس میرا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے 🖤🔥 🙂💔