ایسی وحشت ہے مرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
اور پھر چیخوں کہ دیکھو ، ایسی حالت ہے میری
ایک نوخیر کلی پاؤں میں پھینکوں ، مسلُوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو ، یہ اذیت ہے میری.
اور پھر میرے صبر کی انتھا یوں ہوئی. . .
کہ میں قرآن پاک پر سر رکھ کر رو پڑا . .
#. .💔😭💯💯💯 true
دھوکہ دے گیا میرا ذوق انتخاب دراصل جو لوگ اپنے نا تھے وہی اچھے لگے damn true
مُدت سے کوئی دستک ہی نہیں
کرب دروازے کا نہیں دیکھا جاتا۔
تو نے دیکھا نہ وقت رخصت
کتنے واسطے تھے آنکھوں میں😭😭
آج پھر وقت ٹھہر گیا ہے
آج پھر تم یاد آئے ہو
آج پھر تنہائی راس ہے
آج پھر نومبر اداس ہے
قسم سے !
مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل پیش آئی
میں نے اُس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ھی نہیں تھا💔🙂
ہماری بزدلی مشہور ہے سارے زمانے میں
کہ ہم بدلہ نہیں لیتے😊
#خدا پر چھوڑ دیتے ہیں. 🙂🔥
چُپ چاپ ٹوٹتی گئی آہوں کا شُکریہ ؛
سمجھے نہ درد ، درد شناسوں کا شُکریہ ۔ 💔🌚
..
دُعا قبول ہوئی ہے بچھڑنے والوں کی ؛
کہ اس جُدائی پہ دونوں کو صبر آ گیا ہے...🖤🙂
دلوں سے کھیلتے لوگوں کو یہ سہولت ہے
وہ جس سے کہہ دیں مجھے آپ سے محبت ہے۔🔥
🍁
' تمہیں یہ بات جان لینی چاہیئے کہ چاہے آپ کے دل کے کتنے ہی ٹکڑے ہو جائیں، دنیا اس کو جوڑنے کے لیے نہیں رکے گی"۔
~ولیم شیکسپیئر
💜
یہ بھی سوچتی ہوں وہ اب کیوں آئے گا
اور ہر آہٹ پہ چونک بھی جاتی ہوں🙂💔
🖤🔥
🍂عجیب "اداسی" بھرے دن رات گزر رہے ہیں ہر ڈوبتے سورج کے ساتھ "امیدیں" بھی ڈوبنے لگی ہیں__
اب کی بار تو اداسی روح تک کو درگور کرنے کے درپے ہے سوچتی ہوں
ایک وجود کے دور ہونے سے اتنی "بے رونقی"؟
اتنا "سناٹا" ؟
ہر چیز میں عدم دلچسپی، شاید جدائی اسی "بلا "کا نام ہے جو "تن کا ماس" امید اور نا امیدی کے درمیان میں پھنسا کر کھا جاتی ہے،
اور دوسرے کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی__!!!
جس چیز کا کبھی ہم خیال بھی نہیں لانا چاہتے جب وہ حقیقت بن کے سامنے آتی ہے تو ہم چپ چاپ سہہ جاتے ہیں.
ہم اپنی برداشت سے ناواقف ہیں لیکن ہمارا اللہ جانتا ہے ہم کن کن چیزوں کا سامنا کر سکتے ہیںاس کے فیصلے بہترین ہیں
پھر برداشت بھی آ جاتی ہے، حوصلہ بھی،
بےشک "اللہ کسی شخص کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا"
#
ہتھیلی کی دراڑوں میں چُھپے آنسو گواہ ہیں،
کہ میں نے انتہا تک انتہا سے تم کو مانگا ہے
خود سے بھاگے ہوئے لوگ کسی کو میسر نہیں ہوتے، حتیٰ کہ وہ خود کو بھی کھو دیتے ہیں وہ لوگ اتنے اُکتا جاتے ہیں ہر شے سے پھر وہ زندہ تو رہتے ہیں مگر ان کا دل کسی شے میں نہیں لگتا اور نہ کسی کے مل جانے کھو جانے کا ڈر ان۔کو اپنی لپیٹ میں لیتا ہے کیونکہ وہ ہر احساس سے لاپرواہ ہوتے ہیں۔۔۔۔ دن ہو یا رات غم۔ہو یا خوشی کیا فرق پڑتا ہے 😒
#
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہیے .
پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہیے .
نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لو .
اے زخم بے کسی تجھے بھر جانا چاہیے .
ہر بار ایڑیوں پہ گرا ہے مرا لہو.
مقتل میں اب بہ طرز دگر جانا چاہیے .
کیا چل سکیں گے جن کا فقط مسئلہ یہ ہے .
جانے سے پہلے رخت سفر جانا چاہیے .
سارا جوار بھاٹا مرے دل میں ہے مگر
الزام یہ بھی چاند کے سر جانا چاہیے .
جب بھی گئے عذاب در و بام تھا وہی .
آخر کو کتنی دیر سے گھر جانا چاہیے .
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے .
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے❤️❤️
🍁تُمہـارے بعد گُزریں گـے بھـلا کیسـے ہمارے دن🍁
🍁نـومبـر سـے بچیں گـے تــو دسمبـر مـار ڈالـے گا🍁
رب اور بندے کا رشتہ یہ ازل سے ہے۔ اور ابد تک ہے۔ یہی باقی ہےباقی سب فانی ہےساری دنیا اکھٹی کر کے بیٹھ جائیں،اپنے دکھ بتائیں، روئیں ، چلائیں،دہائیاں دیں، اطمینان نہیں ملے گاایک آنسو اپنے رب کے سامنے بہا دےاللہ کا کرم، فضل، رحم، اور اطمینان سب ہی تو مل جائےگا ❤
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain